پاکستان
خامنہ ای کی شہادت پر گلگت میں مظاہرے، 7 افراد جاں بحق
ایک سرکاری اہلکار نے اے ایف پی کو بتایا کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں...
ایک سرکاری اہلکار نے اے ایف پی کو بتایا کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں شہادت کے بعد گلگت میں میں ہونے والے مظاہرے میں کم از کم 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو اہلکار ظہیر شاہ نے اے ایف پی کو فون پر بتایا کہ گلگت میں ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بہت سے لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔




















Comments