BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کھیل

پروٹیز کا انگلینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچوں کے شیڈول کا حتمی اعلان

  • آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 9 اکتوبر کو ڈربن سے ہوگا
شائع اپ ڈیٹ

جنوبی افریقہ نے اپنے 2026/27 کے ہوم سیزن کے لیے انگلینڈ، آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کی تصدیق کر دی ہے، تاہم انگلینڈ کے خلاف مجوزہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کو فی الحال ملتوی کر دیا گیا ہے۔

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 9 اکتوبر سے ڈربن میں تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز کرے گی۔ 2018 کے اس بدنامِ زمانہ واقعے کے بعد جس میں سینڈ پیپر کے ذریعے بال ٹیمپرنگ کا اعتراف کیا گیا تھا، یہ آسٹریلیا کا جنوبی افریقہ میں پہلا ٹیسٹ دورہ ہوگا۔ ٹیسٹ سیریز کے علاوہ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز بھی کھیلے جائیں گے۔

بنگلہ دیش کی ٹیم نومبر میں دو ٹیسٹ میچوں کے لیے جوہانسبرگ اور پریٹوریا کا دورہ کرے گی، جبکہ اس دورے میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز بھی شامل ہوں گے۔

دوسری جانب انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا آغاز 17 دسمبر کو جوہانسبرگ سے ہوگا، جس کے بعد پریٹوریا میں باکسنگ ڈے اور کیپ ٹاؤن میں نیو ایئر ٹیسٹ کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ کی ٹیم بھی تین ون ڈے میچز کھیلے گی۔

واضح رہے کہ جنوبی افریقہ، نمیبیا اور زمبابوے کے ساتھ مل کر 2027 کے کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا، جو اگلے سال اکتوبر اور نومبر میں شیڈول ہے۔

Comments

200 حروف