BR100 Decreased By (-1.91%)
BR30 Decreased By (-2.34%)
KSE100 Decreased By (-1.54%)
KSE30 Decreased By (-1.69%)
BAFL 56.20 Decreased By ▼ -0.53 (-0.93%)
BIPL 26.77 Decreased By ▼ -0.21 (-0.78%)
BOP 32.98 Decreased By ▼ -0.77 (-2.28%)
CNERGY 10.10 Increased By ▲ 0.22 (2.23%)
DFML 17.72 Decreased By ▼ -0.28 (-1.56%)
DGKC 196.67 Decreased By ▼ -8.26 (-4.03%)
FABL 98.98 Decreased By ▼ -1.12 (-1.12%)
FCCL 51.25 Decreased By ▼ -1.84 (-3.47%)
FFL 16.18 Decreased By ▼ -0.34 (-2.06%)
GGL 24.99 Increased By ▲ 0.15 (0.6%)
HBL 295.49 Decreased By ▼ -4.33 (-1.44%)
HUBC 214.18 Decreased By ▼ -2.90 (-1.34%)
HUMNL 10.36 Decreased By ▼ -0.25 (-2.36%)
KEL 7.06 Decreased By ▼ -0.16 (-2.22%)
LOTCHEM 29.12 Decreased By ▼ -0.19 (-0.65%)
MLCF 88.82 Decreased By ▼ -3.34 (-3.62%)
OGDC 311.95 Decreased By ▼ -4.34 (-1.37%)
PAEL 40.99 Decreased By ▼ -1.05 (-2.5%)
PIBTL 15.96 Decreased By ▼ -0.45 (-2.74%)
PIOC 282.84 Decreased By ▼ -17.40 (-5.8%)
PPL 212.66 Decreased By ▼ -4.18 (-1.93%)
PRL 52.54 Increased By ▲ 1.68 (3.3%)
SNGP 99.36 Decreased By ▼ -2.36 (-2.32%)
SSGC 25.10 Decreased By ▼ -1.88 (-6.97%)
TELE 8.32 Decreased By ▼ -0.33 (-3.82%)
TPLP 13.22 Decreased By ▼ -0.17 (-1.27%)
TRG 56.89 Decreased By ▼ -2.37 (-4%)
UNITY 9.94 Decreased By ▼ -0.36 (-3.5%)
WTL 1.22 Decreased By ▼ -0.01 (-0.81%)
کاروبار اور معیشت

ایل ایس ای کیپیٹل کا ذیلی کمپنی کے ذریعے اسمارٹ میٹرز کی تیاری میں قدم رکھنے کا منصوبہ

  • ایل ایس ای ٹیکنالوجیز لمیٹڈ کے ذریعے اسمارٹ میٹرنگ سسٹمز کی تیاری اور فروخت میں مشترکہ سرمایہ کاری کی جائے گی، پی ایس ایکس کو نوٹس
شائع اپ ڈیٹ

ایل ایس ای کیپیٹل لمیٹڈ نے جمعرات کو اسمارٹ میٹرنگ سسٹم ٹیکنالوجی کی تیاری، اسمبلنگ اور فروخت میں سرمایہ کاری کرنے کے ارادے کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے ایک نوٹس میں کمپنی نے انکشاف کیا کہ یہ سرمایہ کاری اس کی ذیلی کمپنی ایل ایس ای ٹیکنالوجیز لمیٹڈ کے ذریعے ایک مشترکہ پارٹنر کے ساتھ مل کر کی جائے گی۔ اسمارٹ میٹرنگ سسٹم ٹیکنالوجی ڈیجیٹل میٹرز اور مواصلاتی ٹیکنالوجی کے ذریعے بجلی، گیس یا پانی کے استعمال کی پیمائش اور انتظام کا ایک جدید طریقہ ہے۔

ایل ایس ای کیپیٹل ایک لائسنس یافتہ مضاربہ مینجمنٹ کمپنی ہے جو آئی پی اوز کے اجرا کے لیے بطور کنسلٹنٹ اور کارپوریٹ فنانس ایڈوائزری خدمات فراہم کرنے کا لائسنس بھی رکھتی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ پاور ڈویژن نے بتایا تھا کہ بجلی تقسیم کرنے والی کمپنیوں کے لیے اسمارٹ میٹرز کی قیمتوں میں 40 فیصد تک کمی آئی ہے۔

اسمارٹ میٹرز سے متعلق ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا تھا کہ قیمتوں میں اس کمی سے قومی سطح پر سالانہ تقریباً 150 ارب روپے کی بچت متوقع ہے۔

Comments

Comments are closed.