ایل ایس ای کیپیٹل کا ذیلی کمپنی کے ذریعے اسمارٹ میٹرز کی تیاری میں قدم رکھنے کا منصوبہ شائع 22 جنوری 2026 01:47pm ایل ایس ای ٹیکنالوجیز لمیٹڈ کے ذریعے اسمارٹ میٹرنگ سسٹمز کی تیاری اور فروخت میں مشترکہ سرمایہ کاری کی جائے گی، پی ایس ایکس کو نوٹس
زرعی شعبے میں بڑی پیش رفت، زاریا لمیٹڈ کا چینی کمپنی کے ساتھ 2 ملین ڈالر کا معاہدہ شائع 21 جنوری 2026 01:42pm اسٹریٹجک اشتراک کا مقصد چینی کمپنی کے مربوط اور ٹیکنالوجی پر مبنی زرعی ماڈل سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان کے شعبہ زراعت میں ترقی کے مواقع تلاش کرنا ہے
ستارہ پیروکسائیڈ میں اہم تقرریاں، نئے سی ای او اور چیئرمین کا انتخاب شائع 21 جنوری 2026 12:32pm محمد بن عمران بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین مقرر
ارشد انیس سرل کمپنی کے چیئرمین مقرر شائع 14 جنوری 2026 02:33pm عدنان اسدر علی کی جگہ زبیر رزاق پلوالا آڈٹ کمیٹی ممبر منتخب