دنیا
متحدہ عرب امارات کا یمن میں استحکام کیلئے سعودی اقدامات کا خیرمقدم
- سعودی عرب نے کہا تھا کہ وہ یمن کے اہم جنوبی علیحدگی پسند گروپ کے ساتھ مفاہمت کے لیے پرامید ہے ، وزارت خارجہ کا بیان
متحدہ عرب امارات نے یمن میں سلامتی اور استحکام کے لیے سعودی عرب کی کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ وہ ملک میں استحکام کے قیام کی حمایت کے لیے پرعزم ہے۔ یہ بات متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے جمعے کو جاری بیان میں کہی۔
سعودی عرب نے جمعرات کو کہا تھا کہ وہ یمن کے اہم جنوبی علیحدگی پسند گروپ کے اس رویے کے ختم ہونے کی امید رکھتا ہے، جس نے ملک کے جنوبی حصے پر وسیع کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔






















Comments
Comments are closed.