یمنی علیحدگی پسند گروپ کے سربراہ نے سعودی وفد کو عدن میں اترنے سے روک دیا ، سعودی سفیر کا دعویٰ شائع 02 جنوری 2026 01:59pm عیدروس الزبیدی نے عدن ایئرپورٹ پر فضائی ٹریفک بند کرنے کے احکامات جاری کیے ، سفیر محمد الجابر کا انکشاف
وزیراعظم شہباز شریف اور یو اے ای کے صدر کے درمیان اقتصادی شراکت داری کے فروغ پر تبادلۂ خیال شائع 30 دسمبر 2025 10:34pm دونوں رہنماؤں نے 26 دسمبر کو متحدہ عرب امارات کے صدر کے حالیہ دورۂ اسلام آباد کے دوران ہونے والی بات چیت میں پیش رفت کا جائزہ لیا
وزیراعظم شہباز شریف ، یو اے ای کے صدر کا دوطرفہ سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون بڑھانے پر زور اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2025 11:03am دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا
متحدہ عرب امارات کا یمن میں استحکام کیلئے سعودی اقدامات کا خیرمقدم شائع 26 دسمبر 2025 02:01pm سعودی عرب نے کہا تھا کہ وہ یمن کے اہم جنوبی علیحدگی پسند گروپ کے ساتھ مفاہمت کے لیے پرامید ہے ، وزارت خارجہ کا بیان
یو اے ای کے صدر کی جمعہ کو پاکستان آمد ، دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیں گے شائع 24 دسمبر 2025 06:58pm دورہ تجارت، سرمایہ کاری اور دیگر شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے مشترکہ عزم کا عکاس ہے
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار