BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
کاروبار اور معیشت

ڈرائیورز کی گرفتاری ، ٹرکوں کی ضبطگی کیخلاف کارگو ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال شروع

  • پورے ملک میں درآمدی اور برآمدی سامان کی بندرگاہوں سے فیکٹریوں تک اور واپس نقل و حرکت روک دی ہے ، ٹرانسپورٹرز کا دعویٰ
شائع اپ ڈیٹ

کارگو ٹرانسپورٹرز نے جمعرات کو ڈرائیوروں کی گرفتاری اور پرانے ٹرک و ٹریلرز کی ضبطی کے خلاف غیر معینہ مدت کے لیے پہیہ جام ہڑتال کا آغاز کر دیا۔ ٹرانسپورٹرز نے ملک بھر میں درآمدی اور برآمدی سامان کی نقل و حرکت روک دی ہے، جس کے طویل رہنے سے ملکی معیشت متاثر ہو سکتی ہے۔

چیئرمین پورٹ قاسم (ٹی جی اے)حماس خان لوہڑی نے کہا ہے کہ پولیس ان کے غیر لائسنس یافتہ مگر تربیت یافتہ ڈرائیوروں کو گرفتار کر رہی ہے اور 20-30 سال پرانے ٹرک و ٹریلرز ضبط کیے جا رہے ہیں، خاص طور پر پنجاب میں کارروائیں ہورہی یہں۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کے قوانین ناقابل قبول ہیں اور تب تک کارگو آپریشنز دوبارہ شروع نہیں ہوں گے جب تک یہ قوانین واپس نہیں لیے جاتے۔

حماس لوہڑی نے الزام عائد کیا کہ حکومتی پالیسی میں ڈرائیوروں سے رشوت طلب کی جاتی ہے، جبکہ وہ ڈرائیونگ ٹیسٹ کے ذریعے لائسنس حاصل کر سکتے ہیں۔

ایسوسی ایشن کے پاس پورے ملک میں 4,000 سے زائد گاڑیاں ہیں۔ ٹی سی اے ،ٹی جی اے اور کے ڈبلیو اے نے مل کر حکومت سے مطالبات منظور کرانے کا عزم کیا ہے۔

نام نہ ظاہر کرنے والے کراچی پورٹ ٹرسٹ اہلکار کے مطابق جمعرات دوپہر تک کراچی کی بندرگاہ پر کارگو کی نقل و حرکت میں کوئی سست روی نہیں آئی۔ سابق چیئرمین پی ٹی ایف آصف محمود نے کہا کہ یہ ہڑتال تاریخی اور کامیاب ہوگی، کیونکہ ڈرائیوروں نے خود مطالبہ کیا ہے۔

ماہر نجيب بلاگم والا نے حکومت سے اپیل کی کہ ہڑتال ختم کرائی جائے، کیونکہ روزانہ تقریباً 1.5 کروڑ روپے کا نقصان ہو رہا ہے اور گزشتہ 10 سال میں مجموعی نقصان 76 کروڑ ڈالر بنتا ہے۔

Comments

Comments are closed.