ہچیسن پورٹس پاکستان کی بڑے پیمانے پر اپ گریڈیشن کے لیے 7 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری شائع 19 اگست 2026 03:21pm ٹرمینل کو رواں سال 20 برقی ٹرکوں، 10 ٹریلرز، ایک ریچ اسٹیکر اور ایک ایمپٹی ہینڈلر کی پہلی کھیپ موصول ہو چکی ہے
میاں زاہد کا گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال پر تشویش کا اظہار شائع 14 اگست 2026 03:02pm 8 اگست سے جاری ہڑتال کے باعث چار لاکھ سے زائد مال بردار گاڑیوں کی نقل و حرکت متاثر ہوئی ہے، پالیسی ایڈوائزری بورڈ
حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار، ہڑتال جاری شائع 12 اگست 2026 09:13am ٹرانسپورٹرز نے واضح کیا ہے کہ مطالبات کی منظوری اور تحریری یقین دہانی تک ملک گیر ہڑتال جاری رہے گی
کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم کیلئے ٹرانس شپمنٹ مراعاتی پیکیج کا اعلان شائع 05 اگست 2026 01:11pm 5 سے 10 فیصد ٹرانس شپمنٹ کارگو لے جانے والے جہازوں کو 20 فیصد رعایت دی جائے گی، وفاقی وزیر بحری امور
کراچی پورٹ پر دیوہیکل کنٹینر بردار بحری جہاز لنگرانداز شائع 29 جولائ 2026 04:46pm مرجام کی مجموعی گنجائش 19 ہزار 500 ٹی ای یوز ہے، انتظامیہ
پاکستان کی چینی سرمایہ کاروں کو بندرگاہوں اور لاجسٹکس شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت شائع 21 جولائ 2026 11:45am پاکستان کو علاقائی ٹرانزٹ تجارت، لاجسٹکس اور صنعتی مرکز میں تبدیل کرنے کے لیے پُرعزم ہیں، وفاقی وزیر بحری امور
2,000 بی وائی ڈی گاڑیوں کی آمد، پاکستانی ای وی مارکیٹ کا نیا منظر نامہ شائع 20 جولائ 2026 02:40pm یہ سنگ میل اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی صارفین کا نیو انرجی گاڑیوں پر اعتماد مسلسل بڑھ رہا ہے، دانش خالق
کے پی ٹی نے کارگو ہینڈلنگ کا تاریخی ریکارڈ قائم کر دیا، وزیر بحری امور شائع 29 جون 2026 11:01am مالی سال کے دوران کے پی ٹی نے 54.685 ملین ٹن کارگو ہینڈلنگ کا اپنا سابقہ ریکارڈ بھی عبور کر لیا، جنید چوہدری
معیشت کو فروغ دینے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ، کراچی پورٹ کے ٹیرف میں 5 فیصد اضافہ معطل شائع 18 جون 2026 11:33am درآمد کنندگان، برآمد کنندگان اور عام عوام کو مجموعی طور پر 500 ملین روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا، جنید انور
کراچی پورٹ پر 8 سال بعد 2,000 بحری جہازوں کی آمد کا سنگِ میل عبور شائع 15 جون 2026 12:16pm کراچی پورٹ نے جولائی 2025 سے 13 جون 2026 کے درمیان 2,003 بحری جہازوں کو ہینڈل کیا، جنید انور چوہدری
73 ہزار میٹرک ٹن خام تیل بردار بحری جہاز کی کے پی ٹی آمد متوقع شائع 12 جون 2026 06:19pm پی این ایس سی کے زیرِ انتظام آنے والی یہ کھیپ رواں ہفتے بندرگاہ پر پہنچنے والی کسی ایک کارگو (یا مال) کی سب سے بڑی سپلائی میں سے ایک ہے
کراچی واٹر فرنٹ ڈیولپمنٹ: پاکستان، سعودی عرب اور مقامی شراکت داروں کے درمیان معاہدہ طے شائع 06 جون 2026 02:15pm منصوبے میں جدید تجارتی انفرااسٹرکچر شامل کرنے کا تصور پیش کیا گیا
حکومت سے ایس ایم ای سیکٹر کو فروغ دینے کا مطالبہ شائع 05 جون 2026 04:16pm سمیڈا کی بندرگاہی چارجز، برآمدی سہولت، ٹیکس میں ریلیف اور توانائی کی لاگت سے متعلق متعدد اہم تجاویز
کراچی بندرگاہ کے قریب دو مال بردار بحری جہاز آپس میں ٹکرا گئے شائع 30 مئ 2026 03:21pm واقعے میں کسی جانی نقصان یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی
پاکستان میری ٹائم اکیڈمی کو ڈگری ایوارڈنگ ادارہ بنانے کا اعلان، بل جلد قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا شائع 14 مئ 2026 12:13pm تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت مکمل کرلی گئی ہے ، وفاقی وزیر بحری امور
کراچی پورٹ ٹرسٹ کی بڑی کامیابی، پہلا ٹرانزشپمنٹ کارگو جہاز کے جی ٹی ایل پر لنگر انداز شائع 02 مئ 2026 11:33am جنرل کارگو، بلک، بریک بلک اور گاڑیوں سے لدے اس جہاز کی تاریخی آمد بحری شعبے کے لیے بڑی پیشرفت قرار
کراچی چیمبر کا اسٹوریج اور ڈیمریج چارجز میں ریلیف کا خیرمقدم شائع 29 اپريل 2026 12:57pm کاروبار دوست اقدام بلاشبہ بڑھتے ہوئے لاجسٹکس اخراجات سے نمٹنے والے برآمد کنندگان کو مالیاتی طور پر انتہائی ضروری ریلیف فراہم کرے گا، زبیر موتی والا، ریحان حنیف
کراچی پورٹس پر 179,335 میٹرک ٹن کارگو کی ہینڈلنگ اپ ڈیٹ 24 اپريل 2026 11:29am غیر یقینی صورتحال اور بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باوجود پاکستان کی بندرگاہوں پر تجارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں
پاک، امریکا معاشی شراکت داری کو مزید گہرا کرنے پر غور شائع 15 اپريل 2026 11:13am وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا آئی ایم ایف پینل میں شرکت اور اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب
حکومت کا 10 ارب ڈالر چاول برآمدات کا ہدف، برآمد کنندگان کو مکمل تعاون کی یقین دہانی شائع 14 اپريل 2026 02:25pm بندرگاہوں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے متعدد اقدامات متعارف کرائے گئے ہیں، جنید انور چوہدری
پی سی ڈی ایم اے کا حکومت سے بندرگاہوں اور ٹرانسپورٹ کے ڈھانچے کو بہتر بنانے کا مطالبہ شائع 03 اپريل 2026 01:57pm پورٹ پر حالیہ دنوں میں ٹرانس شپمنٹ سرگرمیوں میں غیر معمولی اضافہ مثبت اشارہ ہے، سلیم ولی
بندرگاہوں پر رش : پھنسے ہوئے کنٹینرز نکالنے کے لیے 30 روزہ پلان بنانے کا حکم شائع 02 اپريل 2026 05:09pm علاقائی صورتحال کے پیش نظر بندرگاہوں پر ٹرانس شپمنٹ کارگو میں اضافہ ہوا ہے
ٹرمینل آپریٹرز کو ایک ماہ میں پھنسے ہوئے سامان کی کلیئرنس کی ہدایت شائع 01 اپريل 2026 09:57am یہ فیصلہ بندرگاہوں پر ہزاروں کنٹینرز کے پھنسے ہونے کے مسئلے کے پیش نظر کیا گیا ہے جن کی فوری کلیئرنس ضروری ہے۔
جنگ کے بعد کراچی کیلئے نئے امکانات شائع 31 مارچ 2026 11:30am جدید دور میں کسی شہر کو تباہ کرنے کا بہترین طریقہ اس کی رابطہ کاری کو، خاص طور پر فضائی سفر جیسے جدید ترین ذرائع کے ذریعے، متاثر کرنا ہے
ایران جنگ: بندرگاہوں پر کارگو کی نقل و حمل میں تاریخی اضافہ شائع 28 مارچ 2026 01:05pm مجموعی طور پر کارگو کی نقل و حمل میں سب سے بڑا حصہ پٹرولیم مصنوعات کا رہا
غیر ملکی پرچم والے ٹرانس شپمنٹ جہازوں کیلئے مالیاتی مراعات کا پیکج جاری شائع 20 مارچ 2026 09:36am وارفیج اور اسٹوریج چارجز پر 60 فیصد چھوٹ دی جائے گی
پاک یو اے ای بحری تجارت میں اہم پیشرفت، کراچی گیٹ وے ٹرمینل کیلئے نئی فیڈر سروس کا آغاز شائع 12 مارچ 2026 02:36pm سروس کا پہلا بحری جہاز 11 مارچ کی شام ٹرمینل پر پہنچا
قطر پاکستان سے چاول کی درآمدات بڑھانے کا خواہاں شائع 12 مارچ 2026 11:36am وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان اور قطر کے وزیرِ مملکت برائے امورِ خارجہ تجارت ڈاکٹر احمد بن محمد السید کے درمیان ملاقات
وزیراعظم نے سمندری تجارت کو درپیش چیلنجز کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کردی شائع 06 مارچ 2026 09:03am 11 رکنی کمیٹی وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری کی سربراہی میں تشکیل دی گئی ہے
کے پی ٹی کے ذریعے تیزی سے پھیلتی ہوئی میرین بنکرنگ سروسز کا آغاز شائع 15 فروری 2026 02:07pm اقدام شفاف لائسنسنگ نظام متعارف کروا کر پاکستان کی بحری صلاحیتوں میں بڑے اضافے کی علامت ہے، ترجمان کے پی ٹی