ڈرائیورز کی گرفتاری ، ٹرکوں کی ضبطگی کیخلاف کارگو ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال شروع شائع 11 دسمبر 2025 08:02pm پورے ملک میں درآمدی اور برآمدی سامان کی بندرگاہوں سے فیکٹریوں تک اور واپس نقل و حرکت روک دی ہے ، ٹرانسپورٹرز کا دعویٰ