BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
کھیل

خواتین کا ٹرانس جینڈر کھلاڑیوں سے مقابلہ غیر منصفانہ ہے ، آریانا سبالینکا

  • میرا ان کے ساتھ کوئی ذاتی مسئلہ نہیں ہے لیکن ٹرانس جینڈرز کو خواتین کے مقابلے میں زیادہ فوائد حاصل ہیں ، ٹینس اسٹار
شائع اپ ڈیٹ

بیلا روس کی نامور ٹینس اسٹار اور عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی آریانہ سبالینکا نے خواتین کے کھیل میں ٹرانس جینڈر کھلاڑیوں کی شمولیت پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کا پیشہ ورانہ ٹینس میں ٹرانس جینڈر کھلاڑیوں سے مقابلہ کرانا غیر منصفانہ ہوگا۔

ڈبلیو ٹی اے ٹور کی جنس کے لحاظ سے شمولیت کی پالیسی کے مطابق ٹرانس جینڈر خواتین اس صورت میں حصہ لے سکتی ہیں اگر انہوں نے کم از کم چار سال کے لیے اپنی جنس خواتین کے طور پر ظاہر کی ہو، ٹیسٹوسٹیرون کی سطح کم کی ہو اور ٹیسٹنگ کے عمل سے متفق ہوں۔ یہ شرائط صورتِ حال کے لحاظ سے ڈبلیو ٹی اے میڈیکل مینیجر کی جانب سے بدلی جا سکتی ہیں۔

پائرس مورگن کے ساتھ ایک انٹرویو میں سابالینکا سے ٹرانس جینڈر کھلاڑیوں کے بارے میں سوال کیا گیا، جس میں انہوں نے کہا کہ یہ ایک مشکل سوال ہے۔ میرا ان کے ساتھ کوئی ذاتی مسئلہ نہیں ہے لیکن میں محسوس کرتی ہوں کہ انہیں خواتین پر بہت زیادہ فائدہ حاصل ہے اور میرے خیال میں خواتین کے لیے یہ منصفانہ نہیں کہ وہ بنیادی طور پر حیاتیاتی مردوں کا مقابلہ کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ مقابلہ منصفانہ نہیں ہے۔ خواتین اپنی پوری زندگی محنت کرتی ہیں ، تاکہ اپنی حد تک پہنچ سکیں اور پھر انہیں ایسے شخص کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو حیاتیاتی طور پر بہت زیادہ مضبوط ہے۔میرے لیے میں کھیل میں اس قسم کی چیزوں سے متفق نہیں ہوں۔

Comments

Comments are closed.