دنیا
امریکی فوج کا مشتبہ منشیات بردار کشتی پر حملہ، چار افراد ہلاک
- انٹیلی جنس سے تصدیق ہوئی تھی کہ کشتی میں غیر قانونی منشیات موجود ہیں، امریکی
امریکی فوج نے کہا ہے کہ اس نے جمعرات کے روز مشرقی بحرالکاہل کے بین الاقوامی پانیوں میں ایک مشتبہ منشیات بردار کشتی پر حملہ کر کے چار افراد کو ہلاک کر دیا۔
امریکی فوج نے پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ انٹیلی جنس سے تصدیق ہوئی تھی کہ کشتی میں غیر قانونی منشیات موجود ہیں اور وہ مشرقی بحرالکاہل میں منشیات اسمگلنگ کے ایک معروف راستے پر سفر کر رہی ہے۔
























Comments
Comments are closed.