امریکی فوج ایران کے خلاف مدر آف آل بمز استعمال کرسکتی ہے، سی این این اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2026 02:04pm رائٹرز فوری طور پر سی این این کی رپورٹ کی تصدیق نہ کر سکا
ایران اور امریکا کی جانب سے ٹینکرز پر حملے، جنگ کے آغاز کے بعد بحری جہازوں پر حملوں کی سب سے بڑی لہر اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2026 07:09pm ایران اور امریکا کے درمیان اہم آبنائے ہرمز کے قریب بحری اور میزائل حملوں میں شدت کے باعث عالمی توانائی کی فراہمی کو خطرہ لاحق
امریکی فوج کا ایران میں اہداف کو نشانہ بنانے کا اعلان شائع 01 ستمبر 2026 10:50pm یہ حملے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کو نشانہ بنانے کی ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) کی حالیہ کوششوں کے بعد کیے گئے ہیں
ایرانی حملوں میں کویت کا بجلی گھر اور تیل کی تنصیب نشانہ بن گئی شائع 18 جولائ 2026 08:20pm ایرانی حملے میں کویت کا بجلی اور پانی پیدا کرنے والا پلانٹ دوسری بار نشانہ بنا
پاسداران انقلاب کا عمان اور بحرین پر حملوں کا دعویٰ شائع 13 جولائ 2026 12:49pm عمان میں ریڈار نظام تباہ کر دیے گئے جبکہ بحرین کے دارالحکومت منامہ کے جنوبی علاقے میں واقع امریکی فوجی تنصیبات کو بھی نشانہ بنایا گیا، بیان
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ، ایران اور امریکا میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی اپ ڈیٹ 28 جون 2026 04:19pm دونوں فریقین کا ایک دوسرے پر عبوری جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
خلیج عمان میں تیسرے آئل ٹینکر کو ناکارہ بنا دیا، امریکا کا دعویٰ شائع 11 جون 2026 06:28pm سینٹ کام نے خلیج عمان کے راستے ایران سے تیل لے جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے گنی بساؤ کے پرچم بردار ایم/ٹی جلویر جہاز کو نشانہ بنایا
ٹرمپ کی دھمکی کے بعد امریکا کے ایران پر نئے فضائی حملے شائع 11 جون 2026 08:40am یہ حملے امریکا کے فوجی مفادات کو آگے بڑھانے اور سفارتی پوزیشن کو مضبوط بنانے کے لیے ضروری ہیں، امریکی وزیر دفاع
امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے، فوجی تنصیب کو نشانہ بنایا گیا اپ ڈیٹ 29 مئ 2026 02:07pm امریکہ نے آخری بار پیر کے روز ایران کے خلاف ایسے حملے کیے تھے جنہیں اس نے دفاعی کارروائیاں قرار دیا تھا
کراچی میں قونصل خانے پر دھاوا بولنے والے مظاہرین پر امریکی میرینزنے فائرنگ کی، حکام شائع 03 مارچ 2026 04:02pm مظاہرین کی جانب سے عمارت کی بیرونی دیوار توڑدی گئی، واقعے میں دس افراد جاں بحق ہوئے
آئی اے کے تحفظ پر تنازع: پینٹاگون کا انتھروپک کے ساتھ تعلقات ختم کرنے پر غور شائع 15 فروری 2026 01:10pm کمپنی نے امریکی فوج کے اپنے ماڈلز کے استعمال پر کچھ پابندیاں برقرار رکھنے پر اصرار کیا ہے،ایکسيوس
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر