BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
دنیا

پوپ کی یورپ و امریکہ میں مسلمان مخالف جذبات پر تنقید

  • اسلام کے حوالے سے پھیلائی جانے والی خوف کی فضاغلط ہے،پوپ لیو چہاردہم
شائع اپ ڈیٹ

پوپ لیو چہاردہم نے منگل کو مہاجرین مخالف سرگرمیوں پر تنقید کی اور کہا کہ اسلام کے حوالے سے پھیلائی جانے والی “خوف کی فضا” غلط ہے۔ انہوں نے لبنان میں مسیحیوں اور مسلمانوں کے درمیان تعاون کو یورپ اور امریکہ کے لیے ایک مثال قرار دیا۔

70 سالہ پوپ نے ترک اور لبنانی دورے کے اختتام پر طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کی۔ یہ دورہ ان کا اٹلی کے باہر پہلا سفر تھا جب سے وہ مئی میں دنیا کے 1.4 ارب کیتھولک عیسائیوں کے سربراہ بنے ہیں۔

پوپ لیو نے کہا کہ مسلمانوں کے خلاف جذبات اکثر ان لوگوں کی جانب سے پیدا کیے جاتے ہیں جو ہجرت کے مخالف ہیں اور چاہتے ہیں کہ دوسرے ملک، مذہب یا نسل سے تعلق رکھنے والے لوگ اندر نہ آئیں۔

انہوں نے کہا کہ لبنان کا یہ دورہ یہ دکھانے کے لیے تھا کہ مسلمانوں اور مسیحیوں کے درمیان مکالمہ اور دوستی ممکن ہے۔

پوپ لیو نے دورے کے دوران سنی کہ مسیحی اور مسلمان ایک دوسرے کی مدد کر رہے ہیں، اور کہا کہ یہ کہانیاں سبق آموز ہیں… اور ہمیں شاید تھوڑا کم خوفزدہ ہونا چاہیے۔

Comments

Comments are closed.