کاروبار اور معیشت
ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلیے ایف بی آر دفاتر ہفتے کو کھلے رکھنے کا اعلان
- تمام ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز اور آر ٹی اوز کو ہدایات جاری
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام فیلڈ فارمشنز کی ہفتہ کی تعطیل ختم کرکے تمام دفاتر معمول کے مطابق کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
سرکلر کے مطابق ایف بی آر کے ماتحت تمام ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز اور آر ٹی اوز ہفتہ کو کھلیں گے۔
ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے ایف بی آر نے تمام ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز اور آر ٹی اوز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ 29 نومبر 2025 کو ڈیوٹیز اور ٹیکسز کی وصولی کے لیے معمول کے مطابق کام کریں گے۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025






















Comments
Comments are closed.