نومبر کی ٹیکس وصولیاں 900 ارب روپے تک متوقع، حتمی اعداد و شمار کے بعد شارت فال کم ہونے کا امکان
- تمام بڑے ٹیکس دہندگان کے دفاتر، درمیانے ٹیکس دہندگان کے دفاتر، کارپوریٹ ٹیکس دفاتر اور ریجنل ٹیکس دفاتر ہفتہ 29 نومبر کو ڈیوٹیاں اور ٹیکس جمع کرنے کے لیے کھلے رہے






















