BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر جو اس وقت سرکاری دورے پر ہاشمی سلطنت اردن میں ہیں نے پیر کو اردن کے بادشاہ اور اردنی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر شاہ عبداللہ دوم ابن الحسین سے ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ولی عہد شہزادہ الحُسین بن عبداللہ دوم بھی ملاقات میں موجود تھے۔

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، خاص طور پر دفاع اور سکیورٹی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو کی۔

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے پاکستان کے عوام، حکومت اور مسلح افواج کی جانب سے شاہ عبداللہ دوم کے لیے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا اور پاکستان کی جانب سے اردن کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

شاہ عبداللہ دوم نے پاک فوج کے پیشہ ورانہ معیار اور علاقائی امن و استحکام میں اس کے کردار کو سراہا اور دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون میں اضافے کی خواہش ظاہر کی۔

اس سے قبل آرمی چیف نے اردنی مسلح افواج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف میجر جنرل یوسف احمد الحُنیطی سے عمان میں جنرل ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی۔

فیلڈ مارشل منیر کی آمد پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں جانب سے پاکستان اور اردن کی افواج کے درمیان تاریخی اور دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل الحُنیطی نے خطے میں امن و سلامتی کے فروغ میں پاک فوج کے کردار کو سراہا۔

Comments

Comments are closed.