BR100 Increased By (0.2%)
BR30 Increased By (0.41%)
KSE100 Increased By (0.07%)
KSE30 Increased By (0.23%)
BAFL 57.20 Increased By ▲ 0.46 (0.81%)
BIPL 26.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.55%)
BOP 33.69 Increased By ▲ 0.01 (0.03%)
CNERGY 10.61 Increased By ▲ 0.80 (8.15%)
DFML 18.05 Decreased By ▼ -0.47 (-2.54%)
DGKC 209.90 Increased By ▲ 2.03 (0.98%)
FABL 98.95 Increased By ▲ 0.05 (0.05%)
FCCL 53.74 Increased By ▲ 0.22 (0.41%)
FFL 16.46 Decreased By ▼ -0.22 (-1.32%)
GGL 23.82 Increased By ▲ 0.25 (1.06%)
HBL 302.42 Decreased By ▼ -1.97 (-0.65%)
HUBC 218.94 Increased By ▲ 0.83 (0.38%)
HUMNL 10.54 Decreased By ▼ -0.12 (-1.13%)
KEL 7.28 Decreased By ▼ -0.07 (-0.95%)
LOTCHEM 29.65 Increased By ▲ 0.54 (1.86%)
MLCF 96.36 Increased By ▲ 0.86 (0.9%)
OGDC 318.22 Increased By ▲ 0.28 (0.09%)
PAEL 41.77 Decreased By ▼ -0.06 (-0.14%)
PIBTL 16.81 Increased By ▲ 0.31 (1.88%)
PIOC 296.62 Increased By ▲ 16.61 (5.93%)
PPL 220.17 Increased By ▲ 0.43 (0.2%)
PRL 49.05 Increased By ▲ 4.46 (10%)
SNGP 106.13 Decreased By ▼ -1.36 (-1.27%)
SSGC 29.14 Increased By ▲ 0.21 (0.73%)
TELE 8.82 Increased By ▲ 0.06 (0.68%)
TPLP 12.51 Increased By ▲ 0.41 (3.39%)
TRG 60.22 Increased By ▲ 0.19 (0.32%)
UNITY 10.02 Decreased By ▼ -0.09 (-0.89%)
WTL 1.23 No Change ▼ 0.00 (0%)

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے میسرز بی بی ای ڈی پرائیویٹ لمیٹڈ کو میسرز یورو گیس (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے اکثریتی شیئرز کے حصول کی منظوری دے دی ہے۔

بی بی ای ڈی پرائیویٹ لمیٹڈ سنگاپور میں قائم انرجی کے شعبے میں ٹریڈنگ انویسٹمنٹ ہولڈنگ کمپنی ہے اور بی بی انرجی گروپ ہولڈنگ لمیٹڈ کی مکمل ملکیتی سبسڈری ہے۔

کمپنی شیئر پرچیز اور شیئر سبسکرپشن معاہدے کے تحت، یورو گیس (پرائیویٹ) لمیٹڈ میں اکثریتی ملکیت حاصل کرے گی۔

یورو گیس (پرائیویٹ) لمیٹڈ، 2022 میں پاکستان میں رجسٹرڈ ہوئی اور تاحال تجارتی سرگرمیاں شروع نہیں کیں، تاہم کمپنی کا ارادہ ہے کہ ریگولیٹری منظوریوں کے بعد ایل این جی ککی ٹریڈنگ کرے گی۔

اس ٹرانزیکشن کے بعد فروخت کنندگان کمپنی میں اقلیتی شیئرز برقرار رکھیں گے۔

کمپٹیشن کمشین نے اس ٹرانزیکشن کا جامع جائزہ لیا اور چونکہ یورو گیس نے ابھی مارکیٹ میں داخل نہیں ہوئی اس لئے اس مرحلے پر اس ٹرانزیکشن سے متعلقہ مالرلیٹ میں مسابقتی خدشات پیدا نہیں ہوتے تاہم ایک بین الاقوامی کمپنی کے ساتھ مل کر یورو گیس کا ایل این جی مارکیٹ میں داخلہ مارکیٹ میں کمپٹیشن کو بڑھا سکتا ہے اور ملک میں ایل این جی کی سپلائی کو متنوع بنا سکتا ہے جو فی الحال سرکاری اداروں کے زیرِ اثر ہے۔

Comments

Comments are closed.