BR100 Increased By (0.41%)
BR30 Decreased By (-0.1%)
KSE100 Increased By (0.27%)
KSE30 Increased By (0.36%)
BAFL 59.99 Increased By ▲ 0.31 (0.52%)
BIPL 24.43 No Change ▼ 0.00 (0%)
BOP 31.26 Decreased By ▼ -0.15 (-0.48%)
CNERGY 11.83 Decreased By ▼ -0.07 (-0.59%)
DFML 16.32 Decreased By ▼ -1.28 (-7.27%)
DGKC 201.87 Increased By ▲ 0.91 (0.45%)
FABL 93.86 Increased By ▲ 0.56 (0.6%)
FCCL 59.29 Decreased By ▼ -0.20 (-0.34%)
FFL 14.15 Decreased By ▼ -0.20 (-1.39%)
GGL 19.48 Decreased By ▼ -0.31 (-1.57%)
HBL 303.50 Decreased By ▼ -0.63 (-0.21%)
HUBC 206.36 Increased By ▲ 0.32 (0.16%)
HUMNL 8.12 Increased By ▲ 0.13 (1.63%)
KEL 6.15 Decreased By ▼ -0.05 (-0.81%)
LOTCHEM 25.74 Increased By ▲ 1.19 (4.85%)
MLCF 103.25 Decreased By ▼ -0.46 (-0.44%)
OGDC 312.79 Increased By ▲ 0.06 (0.02%)
PAEL 34.83 Decreased By ▼ -0.05 (-0.14%)
PIBTL 13.72 Decreased By ▼ -0.15 (-1.08%)
PIOC 269.67 Decreased By ▼ -1.97 (-0.73%)
PPL 222.62 Decreased By ▼ -0.25 (-0.11%)
PRL 82.16 Decreased By ▼ -0.20 (-0.24%)
SNGP 91.41 Decreased By ▼ -3.34 (-3.53%)
SSGC 23.93 Increased By ▲ 0.42 (1.79%)
TELE 7.32 Decreased By ▼ -0.03 (-0.41%)
TPLP 12.76 Increased By ▲ 0.01 (0.08%)
TRG 52.79 Decreased By ▼ -0.20 (-0.38%)
UNITY 8.48 No Change ▼ 0.00 (0%)
WTL 1.39 Increased By ▲ 0.08 (6.11%)
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف اور بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر غور

وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان کے اس عزم پر زور دیا کہ وہ بنگلہ دیش کے ساتھ باہمی احترام، اعتماد اور علاقائی امن و...
شائع اپ ڈیٹ

وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان کے اس عزم پر زور دیا کہ وہ بنگلہ دیش کے ساتھ باہمی احترام، اعتماد اور علاقائی امن و خوشحالی کی مشترکہ خواہشات کی بنیاد پر تعمیری اور مستقبل پر مبنی تعلقات قائم کرے۔

یہ بات انہوں نے نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کے 80ویں اجلاس کے موقع پر بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس سے ملاقات کے دوران کہی۔

جمعرات کو وزیراعظم ہاؤس سے جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا اور تجارت، علاقائی رابطوں اور عوام کے درمیان روابط سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر نے تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لیے پاکستان کے اقدام کی تعریف کی اور باہمی تجارت اور ثقافتی روابط کو بڑھانے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

یہ ملاقات خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں ہوئی جس سے دونوں ممالک کا اپنے عوام کی فلاح وبہبود اور جنوبی ایشیا کے استحکام کے لئے مل کر کام کرنے کا باہمی عزم ظاہر ہوتا ہے۔

Comments

Comments are closed.