BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)

یورپی یونین کی اعلیٰ سفارتکار کایا کالاس نے بدھ کے روز کہا کہ بھارت کی روس کے ساتھ فوجی مشقوں میں شرکت اور روسی تیل کی خریداری یورپی یونین کے ساتھ قریبی تعلقات کی راہ میں رکاوٹ ہے۔

انہوں نے کہا کہ بالآخر ہماری شراکت داری صرف تجارت تک محدود نہیں، بلکہ اصولوں پر مبنی بین الاقوامی نظام کے دفاع پر بھی مبنی ہے۔یہ بیان انہوں نے یورپی یونین اور بھارت کے تعلقات مضبوط بنانے کی نئی حکمتِ عملی کے اعلان کے موقع پر دیا۔

رواں ماہ بھارت نے ایران اور دیگر روسی اتحادیوں کے ساتھ روس کی زاپاد (مغرب) نامی فوجی مشقوں میں شرکت کی، جن میں سے کچھ نیٹو کی سرحد کے قریب منعقد ہوئیں۔

کالاس کا کہنا تھا کہ فوجی مشقوں میں شرکت،روسی تیل کی خریداری یہ سب ہمارے تعاون کی راہ میں رکاوٹیں ہیں،خاص طور پر جب ہم تعلقات کو مزید مستحکم کرنا چاہتے ہیں۔

اگرچہ روس پر مؤقف کے حوالے سے یورپی یونین اور بھارت کے درمیان اختلافات ہیں،دونوں فریق 2025 کے اختتام تک آزاد تجارتی معاہدہ مکمل کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں،خاص طور پر ایسے وقت میں جب بھارت اور امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ماہ بھارت کی جانب سے روسی تیل کی خریداری جاری رکھنے پر بھارتی برآمدات پر 50 فیصد تک محصولات عائد کر دیے تھے، جس سے دہلیمواشنگٹن تعلقات میں تناؤ پیدا ہوا ہے۔

یورپی یونین کے تجارتی سربراہ ماروس سیفکووِک نے کہا کہ یورپی یونین،بھارت کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے اور پچھلے دس سال میں دونوں کے درمیان تجارت میں 90 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

Comments

Comments are closed.