مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے کے خدشات پر سفارتی کوششوں کی امیدیں غالب، تیل کی قیمتوں میں کمی اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2026 09:10pm برینٹ خام تیل کے سودوں کی قیمت 1.55 ڈالر یا 1.34 فیصد کمی سے 113.77 ڈالر فی بیرل ہوگئی
ایران کی جانب سے ٹینکروں کو نشانہ بنانے کی نئی حکمتِ عملی، تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2026 04:48pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 91 سینٹ یا 0.9 فیصد اضافے کے بعد 106.60 ڈالر فی بیرل ہوگئی
تیل کی قیمتوں میں کمی، روسی ڈیزل معاہدے اور سعودی عرب پر حملوں پر سرمایہ کاروں کی نظر اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2026 04:50pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 2.02 ڈالر یا 1.89 فیصد کمی کے بعد 104.63 ڈالر فی بیرل ہوگئی
آبنائے ہرمز میں کشیدگی، پاکستان کا روس سے مزید تیل منگوانے کا منصوبہ شائع 12 مئ 2026 02:30pm دونوں ممالک پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں، رپورٹ
امریکہ، ایران مذاکرات پر اتفاق، سپلائی خدشات کم ہونے سے تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد کمی شائع 05 فروری 2026 12:06pm برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمتیں 1.44 ڈالر یا 2.07 فیصد کی کمی سے 68.02 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئیں
بھارت کی تیل سپلائی منصوبے میں کوئی غیرمعمولی پیشرفت نہیں ہوئی،کریملن کا دعویٰ شائع 04 فروری 2026 06:20pm بھارت نے ہمیشہ یہ مصنوعات دیگر ممالک سے خریدی ہیں۔ اسی لیے ہمیں یہاں کوئی نئی پیشرفت نظر نہیں آتی، ترجمان دمتری پیسکوف
ایران پر امریکی حملے کے خدشات میں کمی، خام تیل کی قیمتیں مستحکم شائع 16 جنوری 2026 09:39am برینٹ خام تیل کی قیمت 63.73 ڈالر فی بیرل رہی
روسی پابندیوں اور اوپیک پلس کی ممکنہ پیداوار میں اضافے کے خدشات، خام تیل کی قیمتیں مزید گرگئیں شائع 29 اکتوبر 2025 11:51am خام تیل کی قیمتوں میں بدھ کو بھی کمی ریکارڈ کی گئی، یہ مسلسل تیسرا روز ہے جب تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے۔...
امریکا کی جانب سے روسی کمپنیوں پر پابندیاں لگانے کے بعد تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ۔ اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2025 10:14pm صبح 10:51 بجے (ای ڈی ٹی) کے مطابق برینٹ فیوچرز کی قیمت 2.91 ڈالر (4.7 فیصد) بڑھ کر 65.50 ڈالر فی بیرل ہو گئی
مودی نے روسی تیل کی خریداری بند کرنے کی یقین دہانی کرادی، ٹرمپ کا دعوی شائع 16 اکتوبر 2025 12:14pm امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز کہا کہ بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی نے انہیں یقین دہانی کرائی ہے کہ بھارت روس سے...
بھارت اور روس کا تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق، ماسکو میں وزرائے خارجہ کی ملاقات شائع 21 اگست 2025 08:34pm بھارت اور روس کے وزرائے خارجہ نے جمعرات کے روز ماسکو میں ملاقات کے دوران باہمی تجارتی روابط کو مزید فروغ دینے پر...
روس سے تیل کی خریداری پر بھارتی درآمدات پر ٹیرف میں نمایاں اضافہ کرینگے، ٹرمپ اپ ڈیٹ 05 اگست 2025 10:32am امریکی صدر نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ وہ بھارت سے درآمدی اشیاء پر 25 فیصد ٹیرف عائد کریں گے
امریکی دھمکی نظر انداز، بھارت کا روس سے تیل کی خریداری جاری رکھنے کا عندیہ شائع 02 اگست 2025 02:49pm رائٹرز نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کی فوری تصدیق نہیں کرسکا
بھارت کے ساتھ اختلافات کو ایک رات میں ختم کرکے معاہدہ نہیں کیا جا سکتا، امریکی عہدیدار شائع 01 اگست 2025 11:06am ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار نے جمعرات کی شب صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ امریکہ اور بھارت کے درمیان تجارتی معاہدے تک...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر