BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)

چشمہ شوگر ملز لمیٹڈ (سی ایچ اے ایس) جو ملک کی بڑی شوگر ملز میں شمار ہوتی ہے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اپنی مکمل ملکیت والی ذیلی کمپنی الٹی میٹ ہول فوڈز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے ساتھ انضمام کی منظوری دے دی ہے۔

لسٹڈ کمپنی نے جمعرات کو اس پیش رفت سے متعلق اسٹاک ایکسچینج کو نوٹس جاری کیا۔

نوٹس میں بتایا گیا کہ ہمیں یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ بورڈ آف ڈائریکٹرز نے کمپنی کے ذاتی ملکیتی ذیلی ادارے الٹی میٹ ہول فوڈز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے ساتھ انضمام کی اسکیم کی منظوری دے دی ہے۔

نوٹس میں بتایا گیا کہ انضمام کی اسکیم کی درخواست منظوری کے لیے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کو جمع کروا دی گئی ہے اور انضمام کا عمل باضابطہ طور پر شروع ہو چکا ہے۔

کمپنی کے مطابق مجوزہ مؤثر تاریخ 10 جون 2025 مقرر کی گئی ہے۔

کمپنی نے کہا کہ یہ حکمتِ عملی پر مبنی اقدام آپریشنز کو بہتر انداز میں مربوط کرنے، انتظامی کارکردگی کو فروغ دینے اور طویل مدتی بنیادوں پر گروپ کی مالی و عملی حیثیت کو مستحکم کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔

فائلنگ کے وقت چشمہ شوگر کی شیئر قیمت 74 روپے ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ دن کے مقابلے میں 4 روپے یا 5.71 فیصد اضافے کی نشاندہی کرتی ہے۔

چشمہ شوگر بنیادی طور پر چینی کی تیاری، پیداوار، پروسیسنگ، کمپاؤنڈنگ اور فروخت کے ساتھ دیگر متعلقہ مرکبات، انٹرمیڈیٹس اور مصنوعات کے کاروبار میں سرگرم عمل ہے۔

یہ کمپنی دی پریمیئر شوگر ملز اینڈ ڈسٹلری کمپنی لمیٹڈ کی ذیلی ادارہ ہے۔

Comments

Comments are closed.