BR100 Decreased By (-0.25%)
BR30 Decreased By (-0.64%)
KSE100 Decreased By (-0.41%)
KSE30 Decreased By (-0.67%)
BAFL 58.35 Decreased By ▼ -0.10 (-0.17%)
BIPL 25.54 Increased By ▲ 0.12 (0.47%)
BOP 33.79 Decreased By ▼ -0.46 (-1.34%)
CNERGY 8.15 Decreased By ▼ -0.01 (-0.12%)
DFML 20.71 Decreased By ▼ -0.25 (-1.19%)
DGKC 197.20 Decreased By ▼ -0.27 (-0.14%)
FABL 90.03 Increased By ▲ 0.52 (0.58%)
FCCL 53.49 Decreased By ▼ -0.40 (-0.74%)
FFL 17.84 Decreased By ▼ -0.19 (-1.05%)
GGL 20.35 Increased By ▲ 0.55 (2.78%)
HBL 285.69 Decreased By ▼ -0.37 (-0.13%)
HUBC 214.12 Decreased By ▼ -1.28 (-0.59%)
HUMNL 11.11 Increased By ▲ 0.11 (1%)
KEL 8.02 Decreased By ▼ -0.09 (-1.11%)
LOTCHEM 28.05 Increased By ▲ 0.61 (2.22%)
MLCF 87.40 Decreased By ▼ -0.65 (-0.74%)
OGDC 320.31 Decreased By ▼ -4.25 (-1.31%)
PAEL 40.25 Increased By ▲ 0.31 (0.78%)
PIBTL 17.14 Decreased By ▼ -0.18 (-1.04%)
PIOC 274.58 Decreased By ▼ -0.88 (-0.32%)
PPL 228.73 Decreased By ▼ -4.05 (-1.74%)
PRL 34.49 Decreased By ▼ -0.46 (-1.32%)
SNGP 98.83 Decreased By ▼ -0.78 (-0.78%)
SSGC 26.83 Decreased By ▼ -0.34 (-1.25%)
TELE 8.53 Decreased By ▼ -0.04 (-0.47%)
TPLP 9.33 Increased By ▲ 0.57 (6.51%)
TRG 71.61 Decreased By ▼ -0.14 (-0.2%)
UNITY 11.56 Decreased By ▼ -0.11 (-0.94%)
WTL 1.28 Increased By ▲ 0.02 (1.59%)

رواں مالی سال 2024-25ء کے پہلے 10 ماہ (جولائی تا اپریل) کے دوران ملکی برآمدات میں 6.25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے 25.278 ارب ڈالر کے مقابلے میں 26.859 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔

ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران تجارتی خسارہ 8.81 فیصد بڑھ کر 21.351 ارب ڈالر رہا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 19.622 ارب ڈالر تھا۔

پہلے 10 ماہ کے دوران درآمدات میں بھی 7.37 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے 44.9 ارب ڈالر کے مقابلے میں 48.210 ارب ڈالر ہے۔

اپریل 2025 کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ ماہانہ بنیاد پر55.20 فیصد بڑھ کر 3.388 ارب ڈالر تک پہنچ گیا جو مارچ 2025 میں ریکارڈ کیے گئے 2.183 ارب ڈالر کے خسارے سے زیادہ تھا۔ اپریل میں برآمدات 19.05 فیصد کم ہو کر 2.141 ارب ڈالر رہ گئیں، جو مارچ میں 2.645 ارب ڈالر تھیں۔ درآمدات میں اپریل کے دوران ماہانہ 14.52 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 5.529 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو مارچ 2025 میں 4.828 ارب ڈالر تھیں۔

اپریل 2025 کے دوران تجارتی خسارہ سالانہ بنیاد پر 35.79 فیصد بڑھ کر 3.388 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، جو اپریل 2024 میں 2.495 ارب ڈالر تھا۔ برآمدات میں اپریل 2025 کے دوران 8.93 فیصد کمی ہوئی اور یہ 2.141 ارب ڈالر رہیں، جو اپریل 2024 میں 2.351 ارب ڈالر تھیں۔ درآمدات میں اپریل 2025 کے دوران سالانہ 14.09 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 5.529 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو اپریل 2024 میں 4.846 ارب ڈالر تھیں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025

Comments

Comments are closed.