BR100 Decreased By (-0.4%)
BR30 Decreased By (-0.65%)
KSE100 Decreased By (-0.29%)
KSE30 Decreased By (-0.22%)
BAFL 56.50 Increased By ▲ 0.03 (0.05%)
BIPL 24.84 Increased By ▲ 0.21 (0.85%)
BOP 30.05 Decreased By ▼ -0.07 (-0.23%)
CNERGY 12.75 Decreased By ▼ -0.23 (-1.77%)
DFML 18.13 Increased By ▲ 0.64 (3.66%)
DGKC 186.90 Decreased By ▼ -0.32 (-0.17%)
FABL 93.20 Decreased By ▼ -0.51 (-0.54%)
FCCL 51.00 Decreased By ▼ -0.65 (-1.26%)
FFL 14.43 Decreased By ▼ -0.06 (-0.41%)
GGL 18.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.79%)
HBL 302.50 Decreased By ▼ -1.28 (-0.42%)
HUBC 198.80 Decreased By ▼ -0.16 (-0.08%)
HUMNL 9.75 Decreased By ▼ -0.10 (-1.02%)
KEL 5.97 Decreased By ▼ -0.09 (-1.49%)
LOTCHEM 26.15 Decreased By ▼ -0.02 (-0.08%)
MLCF 90.33 Decreased By ▼ -0.90 (-0.99%)
OGDC 315.40 Increased By ▲ 2.01 (0.64%)
PAEL 34.73 Decreased By ▼ -0.51 (-1.45%)
PIBTL 14.23 Decreased By ▼ -0.48 (-3.26%)
PIOC 235.00 Decreased By ▼ -4.62 (-1.93%)
PPL 221.00 Decreased By ▼ -0.36 (-0.16%)
PRL 90.89 Decreased By ▼ -0.33 (-0.36%)
SNGP 90.30 Decreased By ▼ -0.57 (-0.63%)
SSGC 23.39 Increased By ▲ 0.09 (0.39%)
TELE 7.40 Decreased By ▼ -0.21 (-2.76%)
TPLP 12.02 Decreased By ▼ -0.54 (-4.3%)
TRG 54.35 Decreased By ▼ -1.44 (-2.58%)
UNITY 7.95 Decreased By ▼ -0.07 (-0.87%)
WTL 1.00 No Change ▼ 0.00 (0%)
پاکستان

استعمال شدہ کمپیوٹر، لیپ ٹاپ اور پرنٹر پر کسٹم ویلیو میں نمایاں کمی

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیو ایشن کراچی نے پرانے اور استعمال شدہ کمپیوٹرز، لیپ ٹاپس، پرنٹرز اور ان کے معاونین اور...
شائع اپ ڈیٹ

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن کراچی نے استعمال شدہ کمپیوٹرز، لیپ ٹاپس، پرنٹرز کی درآمد پر کسٹمز ویلیو میں نمایاں کمی کردی ہے۔

ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے درآمد کنندگان کو سہولت دینے کے لیے نئی ویلیوایشن رولنگ (2000 آف 2025) جاری کی گئی ہے۔

کسٹمز کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق لیپ ٹاپ، پرنٹرز اور اس کے لوازمات سمیت پرانے اور استعمال شدہ کمپیوٹرز کی درآمد پر ہوگا۔

رولنگ میں انکشاف کیا گیا کہ پچھلی ویلیو ایشن رولنگ ایک سال سے زیادہ پرانی تھی۔ اس لئے درآمد شدہ ڈیٹا کے تجزیے، موجودہ مارکیٹ کے رجحانات، مارکیٹ قیمتوں اور کسٹمز ویلیوز کے فرق کی بنیاد پر، کسٹمز ایکٹ 1969 کے سیکشن 25 اور 25 اے کے تحت اشیا کی کسٹمز ویلیو کا تعین کرنے کے لئے ایک عمل شروع کیا گیا۔

کسٹمز ویلیو کے تعین کے لیے ہونے والی میٹنگ میں متعلقہ اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پرانی ماڈلز کے مال کی قیمتوں میں کمی آئی ہے اور ان کی قیمتوں کا تعین اسی حساب سے کیا جانا چاہیے۔

اس کے نتیجے میں، تمام ذرائع سے آنے والے پرانے اور استعمال شدہ کمپیوٹر سسٹمز، لیپ ٹاپس، پرنٹرز اور ان کی معاون اشیاء و لوازمات کی کسٹمز ویلیو کا تعین کیا گیا۔ اس فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ اشیاء کی ٹرانزیکشن ویلیو کو ڈیوٹیز اور ٹیکسز کی تشخیص کے لیے طے کیا گیا ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025

Comments

Comments are closed.