BR100 Increased By (0.37%)
BR30 Increased By (0.66%)
KSE100 Increased By (0.38%)
KSE30 Increased By (0.33%)
BAFL 58.05 Decreased By ▼ -0.11 (-0.19%)
BIPL 27.20 Decreased By ▼ -0.03 (-0.11%)
BOP 34.66 Increased By ▲ 0.26 (0.76%)
CNERGY 13.64 Increased By ▲ 0.53 (4.04%)
DFML 18.65 Increased By ▲ 0.25 (1.36%)
DGKC 216.52 Increased By ▲ 2.86 (1.34%)
FABL 99.75 Increased By ▲ 0.19 (0.19%)
FCCL 57.80 Decreased By ▼ -0.26 (-0.45%)
FFL 16.50 Increased By ▲ 0.27 (1.66%)
GGL 24.11 Increased By ▲ 0.13 (0.54%)
HBL 335.60 Decreased By ▼ -2.56 (-0.76%)
HUBC 213.80 Increased By ▲ 0.44 (0.21%)
HUMNL 10.64 Increased By ▲ 0.06 (0.57%)
KEL 7.46 Increased By ▲ 0.03 (0.4%)
LOTCHEM 27.70 Increased By ▲ 0.03 (0.11%)
MLCF 102.69 Decreased By ▼ -0.06 (-0.06%)
OGDC 321.00 Increased By ▲ 2.08 (0.65%)
PAEL 43.00 Decreased By ▼ -0.10 (-0.23%)
PIBTL 16.58 Decreased By ▼ -0.05 (-0.3%)
PIOC 275.00 Increased By ▲ 2.00 (0.73%)
PPL 232.80 Increased By ▲ 3.35 (1.46%)
PRL 76.47 Increased By ▲ 5.67 (8.01%)
SNGP 103.80 Decreased By ▼ -0.78 (-0.75%)
SSGC 27.33 Decreased By ▼ -0.08 (-0.29%)
TELE 8.57 Increased By ▲ 0.04 (0.47%)
TPLP 15.61 Decreased By ▼ -0.15 (-0.95%)
TRG 60.10 Decreased By ▼ -0.19 (-0.32%)
UNITY 11.61 Decreased By ▼ -0.11 (-0.94%)
WTL 1.21 Increased By ▲ 0.01 (0.83%)
دنیا

شمالی ایران میں اسپتال میں آگ لگنے سے 9 افراد جاں بحق، میڈیا

بحق ہوگئے۔ سرکاری نشریاتی ادارے...
شائع اپ ڈیٹ

ایران کے شمالی شہر رشت کے ایک اسپتال میں آگ لگنے سے کم از کم نو مریض جاں بحق ہوگئے۔

سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کا کہنا ہے کہ گھیم اسپتال میں آگ مقامی وقت کے مطابق رات ڈیڑھ بجے لگی اور اس پر قابو پا لیا گیا ہے اور تفتیش کار اس بات کا تعین کر رہے ہیں کہ اس کی وجہ کیا تھی۔

رشت میں واقع گیلان یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے صدر محمد تاگی اشوبی کا کہنا تھا کہ ’بدقسمتی سے آگ لگنے کے اس حادثے میں 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔‘

انھوں نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ ’مرنے والے زیادہ تر مریض ہیں… انہیں انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں داخل کرایا گیا تھا۔

رپورٹس کے مطابق اسپتال میں 250 بستر ہیں اور ان میں سے 142 پر آگ لگنے کے وقت مریض موجود تھے۔

نومبر 2023 میں، گیلان صوبے میں بھی لنگروڈ شہر میں منشیات کی بحالی کے مرکز میں ایک زبردست آگ لگ گئی، جس میں 32 افراد جاں بحق ہوئے۔

جون 2020 میں شمالی تہران کے ایک کلینک میں گیس کنستروں کی وجہ سے ہونے والے طاقتور دھماکے میں 19 افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔

Comments

Comments are closed.