توانائی
آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باوجود خام تیل کی قیمتیں مستحکم
- برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے 5 سینٹ یا 0.05 فیصد اضافے کے ساتھ 92 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو رہے تھے

















