توانائی
امریکی خام تیل کے ذخائر میں اضافے سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں
- برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 41 سینٹ یا 0.4 فیصد کمی کے بعد 92.73 ڈالر فی بیرل ہوگئی

















