توانائی
مذاکرات کی امید اور حوثیوں کے حملے ،خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں میں 45 سینٹ یا 0.39 فیصد اضافہ، قیمت 116.26 ڈالر فی بیرل ہوگئی

















