توانائی
سعودی عرب پر حملوں کے باوجود خام تیل کی قیمتوں میں کمی
- برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 1.49 ڈالر یا 1.28 فیصد کمی سے 115.23 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔

















