توانائی
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی، برینٹ خام تیل کی قیمت پانچ ماہ سے زائد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
- برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 1.40 ڈالر یعنی 1.2 فیصد اضافے کے بعد 114.57 ڈالر فی بیرل ہوگئی

















