توانائی
حوثی حملوں سے رسد متاثر ہونے کے خدشات، تیل کی قیمت پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
- برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 2.42 ڈالر یعنی 2.2 فیصد اضافے کے بعد 111.24 ڈالر فی بیرل ہوگئی

















