توانائی
جنگ کے تعطل اور مشرقِ وسطیٰ میں رسد کے خدشات سے تیل کی قیمتیں 3 ہفتے کی بلند ترین سطح پر
- اکتوبر کے لیے برینٹ خام تیل کے سودے 2.80 ڈالر، یعنی 3.1 فیصد اضافے سے 94.42 ڈالر فی بیرل ہوگئے





















