توانائی
ٹرمپ کی ایران کے شراکت داروں پر پابندیوں کی دھمکی، تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
- برینٹ خام تیل کے فیوچرز 8 سینٹ، یعنی 0.09 فیصد اضافے سے 93.86 ڈالر فی بیرل ہوگئے





















