توانائی
مشرق وسطیٰ میں بحران شدت اختیار کرگیا، خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد اضافہ
- برینٹ خام تیل کے فیوچرز 87 سینٹ، یعنی تقریباً ایک فیصد اضافے سے 91.89 ڈالر فی بیرل ہوگئے

















