کھاڈی کا آئندہ ماہ آئی پی او لانے کا منصوبہ فیشن برانڈ کھاڈی آئی پی او کے ذریعے 6.2 سے 8.3 ارب روپے حاصل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے شائع 01 اکتوبر 2026 08:28pm
ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید مضبوط ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.10 روپے پر بند شائع 01 اکتوبر 2026 04:11pm
عاصم غنی عثمان پی ایس ایم اے کے چیئرمین منتخب شوگر ملرز نے عاصم غنی عثمان کو چیئرمین، محمد رفیق کو سینئر وائس چیئرمین، اسلم فاروق کو چیئرمین ساؤتھ زون اور خان... شائع 01 اکتوبر 2026 03:52pm
وناسپتی مینوفیکچرز نے عہدیداران کا انتخاب کرلیا پاکستان وناسپتی مینوفیکچرز ایسوسی ایشن (پی وی ایم اے) میں نوید احمد بلامقابلہ چیئرمین، فاد وحید سینئر وائس چیئرمین... شائع 01 اکتوبر 2026 03:38pm
کوہِ نور انرجی اور چینی کمپنی کا پاکستان میں بیٹری مینوفیکچرنگ کا منصوبہ کے ایس ایل اور چین میں رجسٹرڈ کمپنی ہیبئی جُہانگ انرجی ٹیکنالوجی گروپ کمپنی لمیٹڈ کے مفاہمتی یادداشت پر دستخط شائع 01 اکتوبر 2026 03:35pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3000 روپے کی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 30 ڈالر کی کمی سے 4161 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 01 اکتوبر 2026 02:41pm
مالی سال 2026 کی چوتھی سہ ماہی، کے ایس ای 100 انڈیکس کمپنیوں کا منافع 609 ارب روپے رہا پورے مالی سال کمپنیوں کا مجموعی منافع 18 فیصد اضافے سے 2.01 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا شائع 01 اکتوبر 2026 02:36pm
ستمبر کے دوران مہنگائی کی شرح 10.3 فیصد ریکارڈ جاری اخراجات اور سود کی ادائیگیوں میں اضافے کے باعث جولائی 2026 میں مجموعی مالیاتی خسارہ 596.6 ارب روپے تک پہنچ گیا شائع 01 اکتوبر 2026 02:29pm
پاکستان میں سولر بوم، چینی تعاون سے چلنے والے کوئلے کے بجلی گھروں پر دباؤ بڑھ گیا، رپورٹ سولر پینلز سے پیدا ہونے والی بجلی کی قیمت عام بجلی کے نرخ کے ایک تہائی سے بھی کم ہے شائع 01 اکتوبر 2026 01:39pm
ایکزو نوبل پاکستان لمیٹڈ کی پیکیجز گروپ کو فروخت کا عمل مکمل ایکزو نوبل نے ایکزو نوبل پاکستان لمیٹڈ کی آئی جی آئی انوسٹمنٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ کوفروخت مکمل کرلی ہے جو پاکستان کے... شائع 01 اکتوبر 2026 01:09pm
اپٹما کا خطے میں مسابقتی کاروباری ماحول بحال کرنے کا مطالبہ صنعت کو سازگار کاروباری ماحول فراہم کیا جائے تو یہ ایک سال کے اندر برآمدات میں 10 ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ کرسکتی ہے, گوہر اعجاز شائع 01 اکتوبر 2026 12:59pm
طلعت محمود کراچی چیمبر کے صدر منتخب کراچی چیمبر کے 65ویں سالانہ اجلاس عام میں نئے عہدیداران کا انتخاب کیا گیا شائع 01 اکتوبر 2026 12:03pm
شپنگ اخراجات کم کرنے کیلئے پی این ایس سی کنٹینر جہاز لیز یا خرید سکتی ہے، وفاقی وزیر طویل شپنگ روٹس کے باعث علاقائی حریفوں کے مقابلے میں مشکلات کا سامنا ہے، برآمدکنندگان شائع 01 اکتوبر 2026 11:27am
اسٹاک اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا شدید دباؤ، انڈیکس 1,300 سے زائد پوائنٹس گرگیا بینچ مارک انڈیکس 168,636.85 کی سطح پر بند اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2026 04:47pm
کموڈٹیز فیڈ کے شرح سود بڑھانے کے امکانات کم، سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد اضافے سے 4,175.19 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 01 اکتوبر 2026 10:44am
فوڈ ایئر 2026-27، ٹی سی پی کو گندم درآمد کا عمل تیز کرنے کی ہدایت یہ فیصلہ فوڈ ایئر 2026-27 کیلئے گندم کی درآمد سے متعلق اسٹیئرنگ کمیٹی کے ساتویں اجلاس میں کیا گیا شائع 01 اکتوبر 2026 09:51am
ایشیائی بینک کا ایم ایل ون منصوبے کیلئے مکمل تعاون کا عزم ایشیائی بینک کی صدر کی وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ملاقات شائع 01 اکتوبر 2026 09:44am
ہواوے نے میٹ 90 فونز متعارف کرا دیے، امریکی پابندیوں کے اثرات کم کرنے کیلئے مقامی چِپ ڈیزائن پر انحصار چین میں جدید سیمی کنڈکٹرز کی پیداواری صلاحیت اب بھی انتہائی محدود ہے شائع 01 اکتوبر 2026 09:29am
مالیات امریکی ٹریژری بانڈز کی بلند شرح منافع سے ڈالر مضبوط ایشیا کی ابتدائی تجارت میں ڈالر انڈیکس 101.48 پر رہا شائع 01 اکتوبر 2026 09:24am