پٹرول کی قیمت 14 پیسے، ڈیزل کی ایک روپے 89 پیسے فی لیٹر کم نئی قیمتیں یکم اکتوبر کیلئے نافذ العمل ہوں گی شائع 30 ستمبر 2026 11:32pm
ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر تک بڑھا دی ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی سابقہ آخری تاریخ 30 ستمبر تھی شائع 30 ستمبر 2026 10:38pm
ایف بی آر نے 9.41 ارب روپے کے اثاثہ جات گوشواروں میں فراڈ پکڑ لیا، منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج ٹیکس دہندہ ذرائع آمدن سے متعلق وضاحت دینے میں ناکام رہا، فیڈرل بورڈ آف ریونیو شائع 30 ستمبر 2026 07:38pm
ٹیکس ریٹرنز کی تاریخ میں توسیع سے متعلق سرکلر جعلی ہے، ایف بی آر کی وضاحت وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے منگل کو سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ٹیکس سال 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کی... شائع 30 ستمبر 2026 06:20pm
لیدر مصنوعات، ایف بی آر کا پولی یوریتھین کو منفی فہرست سے خارج کرنے کا فیصلہ وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے برآمدی شعبوں سے وابستہ پانچ اقسام کے مینوفیکچررز کیلئے سیلز ٹیکس ریفنڈز سے متعلق... شائع 30 ستمبر 2026 04:08pm
ایس پی ایل نے اہم اپ گریڈیشن کے بعد معمول کے آپریشنز بحال کردیے پلانٹ کے معمول کے آپریشنز اور پیداوار 30 ستمبر 2026 سے دوبارہ شروع کردی گئی ہے، کمپنی شائع 30 ستمبر 2026 03:59pm
انٹربینک مارکیٹ: ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی جاری ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.11 روپے پر بند شائع 30 ستمبر 2026 03:43pm
کیریک اجلاس میں پاکستان کی سرحدی نظام کو مصنوعی ذہانت سے ڈیجیٹل بنانے کی تجویز پاکستان تعاون کے فروغ کے لیے جغرافیائی معاشیات سے فائدہ اٹھانے کےلیے تیار ہے، احسن اقبال شائع 30 ستمبر 2026 02:54pm
نجی کمپنیوں کو براہِ راست ایل این جی درآمد کرنے کی اجازت دینے پر غور جغرافیائی سیاسی رکاوٹوں اور اسپاٹ مارکیٹ میں بلند قیمتوں کے باعث ایل این جی کی ترسیل یقینی بنانے میں نمایاں مشکلات درپیش شائع 30 ستمبر 2026 02:13pm
عمر احسن خان اوورسیز انوسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر منتخب او آئی سی سی آئی کی پالیسی قابلِ اعتماد اعداد و شمار اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر مرتب کی جائے گی، نو منتخب صدر شائع 30 ستمبر 2026 12:34pm
کپاس کی پیداوار میں مسلسل کمی، جنرز اور ٹیکسٹائل صنعت کیلئے فوری ریلیف کی اپیل کپاس ملکی زرعی معیشت اور برآمدات کی ریڑھ کی ہڈی ہے، میاں زاہد حسین شائع 30 ستمبر 2026 12:25pm
آئی آر آئی ایس پورٹل کی خرابی، پی سی ڈی ایم اے کا ٹیکس ریٹرن کی تاریخ بڑھانے کا مطالبہ مسئلہ انفرادی شکایات کے ساتھ ساتھ اجتماعی طور پر پیش کی گئی درخواستوں کے ذریعے بھی بارہا پی آر اے ایل کی ٹیم کے علم میں لایا گیا ہے، ولی محمد شائع 30 ستمبر 2026 12:18pm
ایف پی سی سی آئی کا آسان ٹیکس اسکیم کی حمایت کا اعلان تاجروں کو سالانہ صرف 25 ہزار روپے مقررہ ٹیکس ادا کرنا ہوگا، عاطف اکرام ودیگر شائع 30 ستمبر 2026 12:13pm
سالٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے انتخابات، اسماعیل ستار بلامقابلہ چیئرمین منتخب قاسم یعقوب پراچہ سینئر وائس چیئرمین، شاہ شمس العارفین وائس چیئرمین کی نشستوں پر کامیاب قرار شائع 30 ستمبر 2026 12:08pm
ملائیشین پام آئل کے نرخ میں تین سیشنز کی گراوٹ کے بعد معمولی اضافہ کنٹریکٹ کی قیمت رواں ماہ اب تک 5.4 فیصد گرچکی شائع 30 ستمبر 2026 12:02pm
پٹرول ریلیف اسکیم: 76 لاکھ رجسٹریشنز مکمل، 77 لاکھ 10 ہزار ٹوکن کیش اسحاق ڈار کی مستحقین کو سہولت فراہم کرنے اور ملک بھر میں خدمات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے مسلسل رابطہ کاری کی ضرورت پر زور شائع 30 ستمبر 2026 11:48am
ریکوڈک منصوبے کی مکمل تعمیر سیکیورٹی میں بہتری سے مشروط، بیرک مکمل تعمیراتی شیڈول کے ساتھ آگے بڑھنے سے قبل سیکیورٹی صورتحال میں بہتری ضروری ہے، کمپنی شائع 30 ستمبر 2026 11:25am
کموڈٹیز امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار سے قبل سونا ماہانہ کمی کی جانب گامزن اسپاٹ گولڈ کی قیمت معمولی تبدیلی کے ساتھ 4,180.30 ڈالر فی اونس رہی شائع 30 ستمبر 2026 11:13am
اسٹاک اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کا رجحان، انڈیکس 350 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا بینچ مارک انڈیکس 169,969.32 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2026 07:01pm
اگست ایف سی اے، بجلی صارفین پر 29.5 ارب روپے اضافی بوجھ کا امکان مجوزہ ایڈجسٹمنٹ کی مجموعی رقم میں سے 20.7142 ارب روپے براہ راست آئی پی پیز کو ادائیگیوں سے متعلق ہیں شائع 30 ستمبر 2026 09:45am
2 لاکھ میٹرک ٹن اضافی چینی برآمد کرنے کے طریقہ کار کی منظوری ملک میں چینی کی قیمتوں کی باقاعدگی سے نگرانی کیلئے ایک مانیٹرنگ کمیٹی بھی قائم کردی گئی شائع 30 ستمبر 2026 09:28am
وزیر خزانہ کی پاکستان کیلئے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی معاونت کی تعریف محمد اورنگزیب کی لندن میں اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بل ونٹرز سے ملاقات شائع 30 ستمبر 2026 09:20am
وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت مقامی کرنسی بانڈ مارکیٹ کیلئے ایکشن پلان جاری کردیا پلان کا مقصد مارکیٹ میں موجود رکاوٹیں دور کرنا، سیکنڈری مارکیٹ میں لیکویڈیٹی بڑھانا ہے اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2026 12:27pm
مالیات ستمبر کے دوران ڈالر کی قدر میں اضافہ، یورو کمزور یورو رات گئے 1.1312 ڈالر تک گر گیا، جو مئی 2025 کے بعد اس کی کم ترین سطح ہے شائع 30 ستمبر 2026 08:57am