BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
کاروبار اور معیشت

پاکستان، روانڈا تجارتی معاہدہ مضبوط مشترکہ منصوبوں کی راہ ہموار کرے گا، میاں زاہد

  • 24 ستمبر کو کیگالی میں روانڈا پاکستان انویسٹمنٹ فورم کے دوران طے پانے والے معاہدے پر روانڈا کے وزیر تجارت و صنعت انٹونی کاجانگوا اور روانڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر نعیم خان نے دستخط کیے
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچوئلز فورم کے صدر میاں زاہد حسین نے پاکستان اور روانڈا کے درمیان دوطرفہ تجارت و اقتصادی تعاون کے معاہدے کو ملکی معیشت کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔

24 ستمبر کو کیگالی میں روانڈا پاکستان انویسٹمنٹ فورم کے دوران طے پانے والے معاہدے پر روانڈا کے وزیر تجارت و صنعت انٹونی کاجانگوا اور روانڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر نعیم خان نے دستخط کیے۔

میاں زاہد حسین کے مطابق معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان براہ راست کاروباری روابط، تجارتی رکاوٹیں ختم کرنے اور مشترکہ منصوبوں کے فروغ میں مدد دے گا۔

انہوں نے بتایا کہ مالی سال 2024-25 میں پاکستان نے روانڈا سے تقریباً 33.94 ملین ڈالر کی درآمدات کیں، جبکہ برآمدات صرف 0.58 ملین ڈالر رہیں۔ انہوں نے کہا کہ روانڈا سے براہ راست چائے اور کافی کی درآمد سے کینیا کے ذریعے ترسیل کی اضافی لاگت کم ہوگی۔

ان کے مطابق روانڈا میں پاکستانی ادویات، ٹیکسٹائل، چاول، طبی و جراحی آلات، کھیلوں کا سامان اور زرعی مشینری کی طلب موجود ہے، جس سے قلیل مدت میں 100 ملین ڈالر سے زائد برآمدات کا امکان ہے۔

کاپی رائٹ : بزنس ریکارڈر 2026

Comments

200 حروف