انٹربینک مارکیٹ: ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.30 روپے پر بند شائع 15 ستمبر 2026 04:14pm
سویا سپریم بنانے والی کمپنی اے پی اے جی کی پی ایس ایکس میں پہلی بار انٹری گھنٹہ بجانے کی تقریب رواں سال 12 ویں جبکہ مالی سال میں چوتھی لسٹنگ کے موقع پر منعقد ہوئی شائع 15 ستمبر 2026 03:38pm
کے سی سی آئی انتخابات، 59 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے الیکشن کمیشن کو 67 کاغذات نامزدگی موصول ہوئے جن میں سے 8 مسترد... شائع 15 ستمبر 2026 02:46pm
خام تیل کی قیمتوں میں اضافے سے پام آئل مسلسل دوسری بار مہنگا ملائیشین پام آئل فیوچرز میں منگل کو مسلسل دوسرے سیشن میں بھی اضافہ ہوا کیونکہ خام تیل کی قیمتوں میں بھی مسلسل تیزی... شائع 15 ستمبر 2026 02:39pm
کے ایف سی کے سابق سی ای او پاکستانی نژاد صابر سمیع چپوٹلے کے بورڈ میں شامل صابر سمیع کو عالمی صارفین اور ریسٹورنٹ انڈسٹری میں 30 سال سے زائد کا تجربہ حاصل ہے شائع 15 ستمبر 2026 01:26pm
پی ٹی اے کا پی ٹی ایم ایل کو اونک سروس فوری بند کرنے کا حکم پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاک ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ (پی ٹی ایم ایل) کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی... شائع 15 ستمبر 2026 12:57pm
کینیڈین کان کنی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع کی خواہاں وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور پاکستان میں کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان کے درمیان ملاقات شائع 15 ستمبر 2026 11:53am
پاکستان چین کو گدھوں کا نیا سپلائر بن کر ابھر رہا ہے، رپورٹ چین میں ای جیاؤ کی مارکیٹ 2021 میں تقریباً 7.8 ارب ڈالر مالیت کی تھی شائع 15 ستمبر 2026 11:32am
اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کا رجحان لوٹ آیا، 100 انڈیکس 1,400 پوائنٹس سے زائد بڑھ گیا کے ایس ای 100 انڈیکس 169,392.32 پر بند اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2026 06:12pm
کموڈٹیز سرمایہ کاروں کی نظریں فیڈ کے پالیسی فیصلے پر، سونے کی قیمتیں مستحکم اسپاٹ گولڈ کی قیمت معمولی تبدیلی کے ساتھ 4,300.96 ڈالر فی اونس رہی شائع 15 ستمبر 2026 10:56am
طیاروں، بحری جہازوں کی درآمد پر سیلز ٹیکس سے استثنیٰ میں توسیع کردی گئی پاکستانی پرچم والے بحری جہازوں کی درآمد بھی 2021 میں استثنیٰ واپس لیے جانے تک سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ تھی۔ شائع 15 ستمبر 2026 10:03am
مالی سال 26 کی پہلی ششماہی، سرکاری اداروں کو 342.8 ارب روپے کا خسارہ حکومت نے ان اداروں کو 804 ارب روپے کی معاونت فراہم کی، جس سے کم کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سرکاری اداروں پر مالی بوجھ واضح ہوتا ہے شائع 15 ستمبر 2026 09:56am
پاور سیکٹر، حکومت کا سرمایہ کاری اور آپریٹنگ ماحول بہتر بنانے کے اقدامات پر غور طویل مدتی سرمایہ کاری کے حصول، کارکردگی اور مسابقت میں اضافے کیلئے واضح، قابل پیش گوئی اور مستقل ریگولیٹری فریم ورک کی ضرورت پر زور شائع 15 ستمبر 2026 09:46am
مالیات شرح سود میں اضافے کی توقعات مضبوط، ڈالر دو ہفتوں کی بلند ترین سطح کے قریب ڈالر انڈیکس 99.55 پر رہا۔ یورو معمولی کمزوری کے ساتھ 1.1538 ڈالر جبکہ برطانوی پاؤنڈ 1.3494 ڈالر پر آگیا۔ شائع 15 ستمبر 2026 09:32am