آبنائے ہرمز میں حملوں سے قطر سے رسد متاثر، پاکستان نے فوری ایل این جی کارگو طلب کر لیا، رپورٹ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے دوبارہ بھڑک اٹھنے کے باعث آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت میں شدید سست روی کے بعد یہ پیش رفت سامنے آئی شائع 09 جولائ 2026 07:01pm
انڈس موٹر کمپنی کا ملازمین کے لیے روڈ سیفٹی مہم کا آغاز 300 ملازمین میں موٹر سائیکل ہیلمٹ تقسیم شائع 09 جولائ 2026 03:12pm
ڈچ سفیر کا ایف سی ای پی ایل کا دورہ، ڈیری سیکٹر کی ترقی اور سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال پاکستان کا ڈیری سیکٹر ترقی کے لیے اہم مواقع فراہم کرتا ہے، ڈچ سفیر شائع 09 جولائ 2026 02:43pm
بیسٹ وے گروپ کا جیلی آٹو گروپ کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان معاہدہ پاکستان کی تیزی سے ترقی کرتی آٹوموٹیو صنعت میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے شائع 09 جولائ 2026 02:31pm
پاکستان کا لندن کو عالمی مالیاتی مرکز کے طور پر استعمال کرنے کا عزم برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ٹیپوعثمان اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے مابین اجلاس، تجارت، سرمایہ کاری، بینکاری، ترسیلاتِ زر، کیپیٹل مارکیٹس اور مالیاتی خدمات میں تعاون بڑھانے کے مواقع کا جائزہ لیا گیا شائع 09 جولائ 2026 01:59pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3600 روپے کا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 36 ڈالر کے اضافے سے 4114 ڈالر فی اونس کا ہوگیا اپ ڈیٹ 09 جولائ 2026 04:05pm
پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ پام آئل کا بینچ مارک معاہدہ 6 رنگٹ ی اضافے کے ساتھ 4,615 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر پہنچ گیا شائع 09 جولائ 2026 01:19pm
مشرق وسطٰی کشیدگی اور تیل کی قیمتوں میں اضافے سے امریکی ڈالر مضبوط ڈالر 162.41 ین پر رہا شائع 09 جولائ 2026 12:42pm
ایپل کا براڈکام سے 30 ارب ڈالر کا چِپ سپلائی معاہدہ رواں ہفتے طے پانے والا معاہدہ 2031 تک مؤثر رہے گا شائع 09 جولائ 2026 12:17pm
آئی ایم ایف کی جانب سے مالی سال 27 کیلئے معاشی شرح نمو 3.5 فیصد رہنے کی پیش گوئی پاکستان کی معیشت 2025 میں 3.2 فیصد اور 2026 میں 3.6 فیصد کی شرح سے بڑھی، آئی ایم ایف شائع 09 جولائ 2026 12:02pm
مئی کے لیے بجلی مہنگی، نیپرا نے منظوری دے دی ڈسکوز اور کے الیکٹرک کے صارفین پر لاگو ہوگا اپ ڈیٹ 09 جولائ 2026 12:56pm
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی سے مہنگائی بڑھنے کے خدشات، سونے کی قیمتیں گرگئیں اسپاٹ گولڈ کی قیمت میں مزید 0.3 فیصد کمی ریکارڈ شائع 09 جولائ 2026 11:45am
سمندری خوراک کی برآمدات میں نمایاں اضافہ، مالی سال 26 میں 568 ملین ڈالر کا ریکارڈ قائم فروزن مچھلی 105.09 ملین ڈالر کی آمدنی کے ساتھ برآمدی مصنوعات میں سرفہرست شائع 09 جولائ 2026 11:35am
مالی سال 26: ریکارڈ 41.6 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول جون میں ترسیلاتِ زر کا حجم 3.475 ارب ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک اپ ڈیٹ 10 جولائ 2026 09:18am
ایران پر تازہ حملوں کے بعد خام تیل کی قیمتیں ایک فیصد بڑھ گئیں برینٹ کروڈ آئل 78.88 ڈالر، انٹرمیڈیٹ 74.37 ڈالر فی بیرل پر جاپہنچا اپ ڈیٹ 09 جولائ 2026 01:15pm
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی مندی میں تبدیل، 100 انڈیکس تقریباً 400 پوائنٹس گرگیا بینچ مارک انڈیکس 181,259 کی سطح پر بند اپ ڈیٹ 09 جولائ 2026 06:50pm