اسلام آباد ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک مالیاتی مشیر مقرر نجکاری کمیشن بورڈ نے تین مالیاتی برس کے آڈٹ کے لیے بی ڈی او ابراہیم اینڈ کمپنی کی بطور بیرونی آڈٹ کنندہ منظوری دے دی شائع 10 جولائ 2026 08:04pm
این بی پی اور ون لنک کے اشتراک سے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کیلئے بینک ایکٹیویشن سیشن کا انعقاد سیشن میں این بی پی ڈیبٹ کارڈز سے متعلق جامع معلومات فراہم کی گئیں شائع 10 جولائ 2026 04:34pm
یورومنی نے بینک اسلامی کو پاکستان کا بہترین اسلامی ڈیجیٹل بینک قرار دے دیا بینک اسلامی کو ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل جدت کے ذریعے اسلامی بینکاری تک رسائی بڑھانے پر مسلسل دوسرے سال یورومنی کا اعزازحاصل ہوا شائع 10 جولائ 2026 04:26pm
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہری سے 278.05 روپے پر بند اپ ڈیٹ 10 جولائ 2026 09:05pm
میزان بینک نے اقراء یونیورسٹی میں اسلامک فن ٹیک سینٹر آف ایکسیلینس قائم کردیا اسٹیٹ بینک اسلامی مالیات کے فروغ، ذمہ دارانہ جدت اور مالیاتی شمولیت کو وسعت دینے والے ایسے اقدامات کی حمایت جاری رکھے گا، ڈپٹی گورنر سلیم اللہ شائع 10 جولائ 2026 03:56pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 14 ڈالر کی کمی سے 4100 ڈالر فی اونس کا ہوگیا اپ ڈیٹ 10 جولائ 2026 09:03pm
ملائیشن پام آئل کے ذخائر 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر ذخائر مئی کے مقابلے میں 4.78 فیصد اضافے کے ساتھ 2.54 ملین میٹرک ٹن تک پہنچ گئے اپ ڈیٹ 10 جولائ 2026 03:57pm
ٹڈاپ اور پی ایچ ڈی ای کا خصوصی اجلاس، آلو کی برآمدات کے مواقع کا جائزہ لیا جی سی سی تنازع اور افغانستان کی سرحد بند ہونے سے آلو کی برآمدات میں نمایاں کمی آئی، اطہر کھوکھر شائع 10 جولائ 2026 02:09pm
پلگ اینڈ پلے پاکستان میں آپریشنز شروع کرے گی، ایل او آئی پر دستخط وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے پلگ اینڈ پلے ٹیک سینٹر کے بانی و چیف ایگزیکٹو آفیسر سعید امیدی کی ملاقات شائع 10 جولائ 2026 12:02pm
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں تقریباً ایک ہزار پوائنٹس کا اضافہ بینچ مارک انڈیکس 182,241.77 پوائنٹس پر برقرار اپ ڈیٹ 10 جولائ 2026 06:36pm
بی آئی ایس پی ڈیجیٹل والٹس، صرف نقد رقم نکلوانے پر ٹرانزیکشن چارجز ہوں گے، اسٹیٹ بینک دو نجی مائیکرو فنانس بینک 16 جولائی اور 20 جولائی تک بی آئی ایس پی کے ڈیجیٹل فنڈز کی انٹرآپریبلٹی فعال کر دیں گے، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک شائع 10 جولائ 2026 09:45am
مالیات امریکا ایران کشیدگی کے سائے، ین دباؤ کا شکار، ڈالر مضبوط رہا سرمایہ کاروں نے امریکا-ایران تنازع میں شدت کو زیادہ اہمیت نہیں دی اور تیل کی قیمتوں میں کمی جبکہ اسٹاک مارکیٹوں میں بہتری دیکھی گئی شائع 10 جولائ 2026 09:15am
کموڈٹیز سخت مانیٹری پالیسی کے امکانات، سونا ہفتہ وار بنیاد پر کمی کی طرف گامزن اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 4,128.92 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی شائع 10 جولائ 2026 09:01am