اے آئی ای کامرس پر توجہ کے لیے ری برانڈنگ کا فیصلہ، اے آئی آپریٹنگ پلیٹ فارم ریوورا نے ای کامرس کاروبار کو فروغ دینے کے لیے 20 لاکھ ڈالر جمع کر لیے، سعودی کمپنی کی سب سے تیزی سے بڑھتی مارکیٹ قرار
غیرقانونی سیمنٹ سازی نہ صرف ٹیکس چوری کے ذریعے خزانے کو بھاری نقصان پہنچاتی ہے بلکہ ماحولیاتی، معیار، حفاظت اور دیگر ریگولیٹری تقاضوں کو نظرانداز کرتی ہے
ری سیکیورٹی کی ڈیجیٹل رسک مانیٹرنگ اور سائبر تھریٹ انٹیلی جنس کے شعبے میں خدمات بینک اسلامی کو ممکنہ بیرونی خطرات سے نمٹنے کے لیے فوری اور فی الفور رسائی فراہم کریں گی