آئی ایم ایف کا انتباہ: امریکا ایران معاہدے کے باوجود توانائی و اجناس کی منڈیاں فوری استحکام کی جانب نہیں لوٹیں گی
- آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک سے سپلائی دوبارہ شروع ہونے کے بعد یوریا، دیگر کھادوں اور بنیادی دھاتوں کی قیمتیں نیچے آنا شروع ہو گئی ہیں




























