سپر ٹیکس پر ڈیفالٹ سرچارج کا نفاذ، پی ٹی بی اے کا اظہار تشویش وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کی آئینی حیثیت کو برقرار رکھا ہے شائع 02 مئ 2026 04:37pm
مشرقِ وسطیٰ تنازع: کولگیٹ پامولیو کو 30 کروڑ ڈالر کے اضافی اخراجات کا خدشہ خام مال، پیکجنگ اور لاجسٹکس کے بڑھتے اخراجات عالمی سطح پر صارفین کی قوتِ خرید یا اخراجات پر بھی اثر انداز ہوسکتے ہیں، کمپنی شائع 02 مئ 2026 04:28pm
وافر چینی کی برآمد سے تجارتی خسارے میں کمی آئے گی، لاہور چیمبر خلیجی ممالک کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر پاکستان کو اپنی برآمدات میں اضافہ کرنا چاہیے، فہیم الرحمن سہگل شائع 02 مئ 2026 04:21pm
وزیر خزانہ کا سرمایہ کار دوست اور شفاف معیشت کے فروغ کے عزم کا اعادہ ریٹ معیشت کے پیداواری شعبوں میں منتقل کرنے کیلئے ادارہ جاتی اور شفاف طریقہ کار فراہم کرتا ہے، محمد اورنگزیب شائع 02 مئ 2026 03:43pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی، چاندی کے نرخ بڑھ گئے عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 614 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 02 مئ 2026 02:40pm
سیپا مذاکرات: پاکستان اور جنوبی کوریا کا تکنیکی روابط تیز کرنے پر اتفاق وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان نے جنوبی کوریا کے وزیرِ تجارت ییو ہانکو کے ساتھ ورچوئل میٹنگ شائع 02 مئ 2026 01:33pm
مہنگائی کی شرح میں 0.62 فیصد اضافہ، 14 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں ایک ہفتے کے دوران 13 اشیا کی قیمتوں میں کمی جب کہ 24 میں استحکام رہا شائع 02 مئ 2026 01:23pm
ایس ای سی پی نے سروس لانگ مارچ ٹائرز کے آئی پی او کی منظوری دے دی رواں مالی سال آئی پی اوز کی مجموعی تعداد 12 تک پہنچ گئی شائع 02 مئ 2026 12:43pm
میناپ خطہ: مشرقِ وسطیٰ تنازع سے معاشی سست روی کا خدشہ، آئی ایم ایف پاکستان میں معاشی اصلاحات ناگزیر، آئی ایم ایف کے نمائندہ ڈاکٹر ماہیر بینیجی شائع 02 مئ 2026 12:02pm
کراچی پورٹ ٹرسٹ کی بڑی کامیابی، پہلا ٹرانزشپمنٹ کارگو جہاز کے جی ٹی ایل پر لنگر انداز جنرل کارگو، بلک، بریک بلک اور گاڑیوں سے لدے اس جہاز کی تاریخی آمد بحری شعبے کے لیے بڑی پیشرفت قرار شائع 02 مئ 2026 11:33am