اٹک سیمنٹ کی خریداری کے لیے دبئی اسلامک بینک کی 76 ملین ڈالر کی فنانسنگ مکمل یہ خریداری ایک کنسورشیم کی جانب سے کی گئی جس میں فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ اور کوٹ ادو پاور کمپنی لمیٹڈ شامل ہیں شائع 01 مئ 2026 04:00pm
مہنگائی کی شرح ایک بار پھر ڈبل ڈیجٹ میں داخل، اپریل میں 10.9 فیصد ریکارڈ یہ شرح وزارتِ خزانہ کے لگائے گئے 8 سے 9 فیصد کے تخمینے سے کہیں زیادہ ہے شائع 01 مئ 2026 03:24pm
پاکستان اور جنوبی کوریا کا تجارتی و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے اور سیپا مذاکرات تیز کرنے پر اتفاق یہ پیش رفت وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان اور جنوبی کوریا کے وزیرِ تجارت ییو ہان کو کے درمیان ورچوئل میٹنگ کے دوران سامنے آئی شائع 01 مئ 2026 02:17pm
جاپانی مداخلت کے بعد ین کی قدر مستحکم، سرمایہ کار مزید حکومتی اقدامات کے لیے تیار ڈالر انڈیکس 0.04 فیصد کمی کے ساتھ 98.11 پر آگیا شائع 01 مئ 2026 12:25pm
تیل کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا خدشہ، سونا ہفتہ وار گراوٹ کی جانب گامزن عالمی مارکیٹ میں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 4,620.57 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہی شائع 01 مئ 2026 12:04pm
پٹرول 6.51، ڈیزل 19.39 روپے لٹر مہنگا نوٹیفکیشن جاری، نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگیا شائع 01 مئ 2026 10:52am
یوروبانڈز کے ذریعے موصول ہونے والی رقم سے زرمبادلہ ذخائر بڑھ گئے 641 ملین ڈالر کے اضافے کے ساتھ زرمبادلہ ذخائر 21 ارب ڈالر کی سطح عبور کرگئے شائع 01 مئ 2026 10:40am
حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 6.51 روپے اور ڈیزل میں 19.39 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا نئی قیمتیں یکم مئی سے نافذ العمل ہوں گی شائع 01 مئ 2026 12:01am