سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 500 روپے کا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 45 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 837 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 18 اپريل 2026 02:50pm
یورپی یونین کا پاکستان سے پالیسیوں میں استحکام اور شفافیت کا مطالبہ یہ پیغام وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان اور پاکستان میں یورپی یونین کے سفیر ریمونداس کاروبلیس کے درمیان ایک ملاقات میں پہنچایا گیا شائع 18 اپريل 2026 12:35pm
بجلی صارفین کے لیے 1.14 روپے فی یونٹ ریلیف کا امکان ایل این جی سے چلنے والے پاور پلانٹس سے بجلی کی پیداوار میں 67 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ شائع 18 اپريل 2026 12:13pm
آئی ایم ایف بورڈ سے نئی قسط کی منظوری ملنے کا امکان دونوں فریقین کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا چکا ہے، جہاد آزور شائع 18 اپريل 2026 12:03pm
ڈیزل 32 روپے 12 پیسے سستا، پٹرول کی قیمت برقرار برینٹ خام تیل کی قیمت پانچ ہفتوں سے زائد عرصے میں پہلی بار 90 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی شائع 18 اپريل 2026 11:47am
اوگرا نے 34 او ایم سیز کو تقریباً 38 ارب روپے کے پی ڈی سی جاری کر دیے اتھارٹی کا پٹرولیم قیمتوں کو مستحکم رکھنے کی حکومتی کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ شائع 18 اپريل 2026 11:27am
اسٹیٹ بینک نے پرزم پلس کے جامع نظرِ ثانی شدہ آپریٹنگ قواعد جاری کردیے اقدام کا مقصد مالیاتی مارکیٹ کے بنیادی ڈھانچے کو مزید مستحکم اور اسے عالمی سطح کے بہترین طریقوں کے مطابق بنانا ہے شائع 18 اپريل 2026 11:20am
محمد اورنگزیب کی صدر اے آئی آئی بی سے ملاقات، انفرااسٹرکچر فنانسنگ اور اسٹریٹجک تعاون پر تبادلہ خیال وزیر خزانہ کی ایس اینڈ پی گلوبل ریٹنگز کے نمائندوں سے بھی ملاقات شائع 18 اپريل 2026 11:07am