ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید مضبوط ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 279.17 روپے پر بند شائع 27 مارچ 2026 04:19pm
عالمی مارکیٹ میں توانائی کی بڑھتی قیمتیں ملکی معیشت کے لیے خطرہ، اسٹیٹ بینک اجلاس کے منٹس جاری جاری جیو پولیٹیکل پیش رفت مختلف ذرائع سے پاکستان کے بیرونی شعبے کو متاثر کرسکتی ہے شائع 27 مارچ 2026 03:04pm
بینک الفلاح کے شیئر ہولڈرز کی بنگلہ دیش میں اپنے آپریشنز 47.5 ملین ڈالر میں فروخت کرنے کی منظوری فروخت ڈھاکا میں قائم نجی شعبے کے کمرشل بینک، بینک ایشیا کو کی جائے گی شائع 27 مارچ 2026 02:19pm
دو ماہ میں مقامی سطح پر 4.57 ملین سے زائد موبائل فون تیار اسی مدت کے دوران درآمد کیے گئے موبائل فونز کی تعداد 0.87 ملین رہی شائع 27 مارچ 2026 01:58pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ریکارڈ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 445 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 27 مارچ 2026 01:36pm
ٹریٹ کارپوریشن کی لیتھیم بیٹری مارکیٹ میں انٹری، درآمدی کھیپ جلد پاکستان پہنچنے کی توقع لیتھیم بیٹریوں کی مقامی سطح پر اسمبلنگ مارکیٹ رسپانس سے مشروط شائع 27 مارچ 2026 12:28pm
صنعتی اور زرعی صارفین کے لیے بجلی کے نئے ٹیرف پر مشاورت کا آغاز مجوزہ اسکیم کے تحت صنعتی ٹیرف موجودہ 27.71 روپے فی یونٹ سے کم ہو کر 21.58 روپے فی یونٹ تک آسکتا ہے شائع 27 مارچ 2026 12:00pm
او جی ڈی سی ایل: کوہاٹ میں گیس کے نئے ذخائر کی کامیاب جانچ مکمل کنویں کی کھدائی کا آغاز گزشتہ سال 10 اگست کو کیا گیا تھا شائع 27 مارچ 2026 11:36am
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں معمولی ریکوری، ہفتہ وار بنیادوں پر گراوٹ برقرار عالمی مارکیٹ میں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.1 فیصد اضافے کے ساتھ 4,428.30 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی شائع 27 مارچ 2026 11:11am
مشرقِ وسطیٰ مذاکرات کی ناکامی، عالمی سطح پر ڈالر کی قدر مزید بڑھ گئی جاپانی ین فی ڈالر 160 کی سطح کے قریب پہنچ کر 159.61 پر موجود، یورو معمولی کمی کے ساتھ 1.1525 ڈالر پر آگیا شائع 27 مارچ 2026 11:03am
اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس 1,200 سے زائد پوائنٹس گر گیا بینچ مارک انڈیکس 151,707.51 کی سطح پر برقرار اپ ڈیٹ 27 مارچ 2026 06:40pm
تمام جائز ٹیکس ریفنڈز کلیمز فوری نمٹائے جائینگے ، چیئرمین ایف بی آر ادارہ کاروباری برادری کے جائز مسائل کے حل کے لیے پرعزم ہے، راشد محمود لنگڑیال اپ ڈیٹ 27 مارچ 2026 11:01am
مشرقِ وسطیٰ تنازع: پاکستان کی خلیجی ممالک اور دیگر خطوں کے ساتھ تجارت متاثر حالیہ تنازع کے باعث جی سی سی ممالک کو پاکستان کی براہِ راست برآمدات میں 1.5 ارب ڈالر سے 2 ارب ڈالر تک کمی کا خدشہ ہے شائع 27 مارچ 2026 10:13am