ایران کے راستے برآمدات، بینک گارنٹی اور لیٹر آف کریڈٹ کی شرط ختم رعایت 24 مارچ سے 21 جون 2026 تک نافذ العمل ہوگی، جام کمال خان شائع 28 مارچ 2026 03:52pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 800 روپے کا اضافہ، چاندی مستحکم عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 48 ڈالر کے نمایاں اضافے سے 4 ہزار 493 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 28 مارچ 2026 03:01pm
پاک آئی ایم ایف معاہدہ میکرو اکنامک استحکام برقرار رکھنے کی جانب ناگزیر قدم قرار معاہدہ ہمارے غیر ملکی زرِ مبادلہ ذخائر کو سہارا دے گا، عاطف اکرام شیخ شائع 28 مارچ 2026 02:31pm
عالمی تجارت اور سرمایہ کاری: پاکستان ایک محفوظ اور مستحکم منزل کے طور پر ابھر رہا ہے، ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ملک کی بندرگاہوں پر حالیہ پیش رفت ایک مثبت تبدیلی کی نشاندہی کرتی ہے، خرم مختار شائع 28 مارچ 2026 01:13pm
ایران جنگ: بندرگاہوں پر کارگو کی نقل و حمل میں تاریخی اضافہ مجموعی طور پر کارگو کی نقل و حمل میں سب سے بڑا حصہ پٹرولیم مصنوعات کا رہا شائع 28 مارچ 2026 01:05pm
کھاد کی قیمتیں اور اسٹاک مستحکم عالمی سطح پر ڈی اے پی کی قیمتیں تقریباً 14 فیصد اضافے کے ساتھ 725 ڈالر فی ٹن سے بڑھ کر 825 ڈالر فی ٹن تک پہنچ گئیں شائع 28 مارچ 2026 12:53pm
تاجر برادری نے جی ایس پی پلس کو لائف لائن قرار دے دیا اسٹیٹس کے خلاف کسی بھی قسم کے منفی پراپیگنڈے کی اجازت نہیں دیں گے، ایف پی سی سی آئی شائع 28 مارچ 2026 12:29pm
درآمدی پرتعیش اور غیر ضروری اشیاء پر ٹیکسز کی شرح مالیت کے 60 فیصد تک پہنچ گئی حکومت سالانہ بنیادوں پر درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹیز اور ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹیز میں بتدریج کمی کر رہی ہے شائع 28 مارچ 2026 12:05pm
مشرقِ وسطیٰ بحران سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کے 5 فیصد تک بڑھنے کا خدشہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے سے ملک کے درآمدی بل میں نمایاں اضافے کا خدشہ ہے، تجزیہ کار شائع 28 مارچ 2026 11:22am