مشرق وسطیٰ جنگ : بیرک گولڈ کا پاکستان میں سونے اور تانبے کے منصوبے میں تاخیر کا فیصلہ جولائی سے شروع ہونے والی سرگرمیوں کی رفتار سست کر دی جائے گی، ریکوڈک منصوبے کے ترقیاتی کاموں اور اخراجات میں ایک سال تک کمی کا اعلان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2026 07:52pm
پی آئی اے کا اسلام آباد اور لاہور سے لندن کیلئے براہِ راست پروازیں بحال کرنے کا اعلان پی آئی اے 29 مارچ 2026 کو اسلام آباد اور 30 مارچ 2026 کو لاہور سے لندن ہیتھرو کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کر رہی ہے، خواجہ آصف شائع 26 مارچ 2026 03:16pm
حکومت کا ہاؤسنگ قرضوں میں اضافہ اور قانونی اصلاحات کو تیز کرنے کا فیصلہ غیر ملکی سرمایہ کاروں اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سرمایہ کاری کے لیے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں، بریفنگ شائع 26 مارچ 2026 12:32pm
ایران جنگ کے باعث ایل این جی بحران، پاکستان نے گیس استعمال محدود کر دیا جنگ سے پہلے تجزیہ کار توقع کر رہے تھے کہ اس سال عالمی ایل این جی کی فراہمی 10 فیصد تک بڑھ کر 460 سے 484 ملین میٹرک ٹن تک پہنچ جائے گی شائع 26 مارچ 2026 12:01pm
پالیسی میں تبدیلی آٹو موبائل انڈسٹری کو کیسے بدل سکتی ہے؟ اس سے گزشتہ دہائی میں کیے گئے اربوں ڈالر کے سرمایہ کاری کے منصوبے متاثر ہو سکتے ہیں، ماہرین شائع 26 مارچ 2026 11:38am
پاور ڈویژن کا صنعتی صارفین کیلئے اختیاری بجلی ٹیرف پر غور وزیر توانائی نے اس تجویز کے حوالے سے متعدد داخلی مشاورتی اور تکنیکی اجلاس منعقد کیے ہیں شائع 26 مارچ 2026 10:42am
اسٹاک مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے اثرات: اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس میں 3.4 فیصد کمی بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 153,000 پوائنٹس سے کم پر بند اپ ڈیٹ 26 مارچ 2026 06:16pm
فیڈ کی جانب سے شرح سود میں کمی کا امکان کم، ڈالر کی قدر مستحکم ین کے مقابلے میں ڈالر 159.41 پر مستحکم رہا شائع 26 مارچ 2026 09:42am
کموڈٹیز مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کیلئے مذاکرات، سونے کی قیمتیں مستحکم فی اونس اسپات گولڈ 4,503.29 ڈالر پر مستحکم رہا شائع 26 مارچ 2026 09:33am