پاکستان نئی اقسام کے سانترے اپنانے سے کینو کی برآمدات 400 ملین ڈالر تک بڑھا سکتا ہے امید افزا اقسام میں سیڈ لیس کینو ، کینو گولڈ'، 'کینو لیٹ ، مینڈارن نووا اور مینڈارن کلیمنٹائن شامل ہیں شائع 10 دسمبر 2025 06:53pm
اسٹاک ایکسچینج میں 2026 کے دوران 16 آئی پی اوز متوقع بینچ مارک 100 انڈیکس اس سال 47 فیصد سے زائد بڑھ چکا ہے شائع 10 دسمبر 2025 04:09pm
امریکی بینک کی جانب سے ریکوڈک منصوبے کیلئے 1.25 ارب ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری اس نئے مالیاتی تعاون کے ذریعے پاکستان اور امریکہ کی شراکت داری بلوچستان میں اقتصادی ترقی کو فروغ دے گی،امریکی سفارتخانہ شائع 10 دسمبر 2025 02:53pm
سونے کی قیمت میں 1200 روپے اضافہ، چاندی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 12 ڈالر کے اضافے سے 4207 ڈالر فی اونس کا ہوگیا اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2025 03:40pm
ٹیکسٹائل کمپنی کوه نور ملز لمیٹڈ نے سولر توانائی کی صلاحیت 7.2 میگاواٹ تک بڑھا دی موجودہ مالی سال کے اختتام تک مزید 3 میگاواٹ سسٹم میں شامل کرنے کا منصوبہ ہے شائع 10 دسمبر 2025 01:48pm
فائیو فار ففٹی فریم ورک کے تحت اصلاحات کی تجویز پاکستان کو آئندہ 50 سال کے لیے سالانہ فی کس آمدنی میں 5 فیصد اضافے کا ہدف مقرر کرنا چاہیے، عاطف میاں اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2025 02:07pm
پنجاب اور چین میں جدید زرعی تعاون کیلئے متعدد معاہدے وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ، صوبے میں ریکارڈ پیداوار اور اصلاحات کی پیش رفت شائع 10 دسمبر 2025 01:19pm
نیا پے نے علی پے پلس کے ساتھ شراکت میں کیو آر ادائیگیاں متعارف کر دیں نئے پے صارفین اب 50 سے زائد ممالک میں علی پے پلس مرچنٹس پر کم لاگت اور محفوظ اسکین اینڈ پے ادائیگیاں کر سکیں گے شائع 10 دسمبر 2025 12:57pm
چینی کمپنیاں شمسی توانائی اور ہائی ٹیک شعبوں میں بڑی سرمایہ کاری کیلئے تیار وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری، قیصر احمد شیخ کی چین کی ہیبی جوہانگ انرجی ٹیکنالوجی گروپ کمپنی لمیٹڈ کی ایک وفد کے ساتھ اعلیٰ سطح ملاقات شائع 10 دسمبر 2025 11:43am
ایمازون کا بھارت میں 35 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان 2030 تک بھارت میں مزید 1 ملین ملازمتوں کے مواقع پیدا کیے جائیں گے، کمپنی شائع 10 دسمبر 2025 11:31am
ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید تگڑا ڈالر کے مقابلے روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 280.37 پر بند اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2025 08:01pm
منافع خوری کے رجحان سے ابتدائی تیزی کے اثرات زائل، 100 انڈیکس ہموار سطح پر بند کاروبار کے اختتام پر بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 169,451.86پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2025 07:41pm
چاندی پہلی بار فی اونس 60 ڈالر تک پہنچ گئی قیمتوں میں اضافے کی وجہ مارکیٹ میں فراہمی میں کمی اور چاندی کی بڑھتی ہوئی طلب ہے شائع 10 دسمبر 2025 10:32am
سبسڈیز اور ڈسکوز کے اہداف،ای سی سی نے سرکولر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کے ڈھانچے میں ترامیم کی تجویز دیدی سرکولر ڈیٹ مالی سال 2025 کے اختتام پر 1.614 ٹریلین روپے تک پہنچ چکا تھا شائع 10 دسمبر 2025 10:07am
رواں مالی سال جولائی تا نومبر ترسیلات زر میں 9 فیصد اضافہ، 16.14 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں ترسیلات زر 14.76 ارب ڈالر رہی تھیں شائع 10 دسمبر 2025 09:44am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے