حب پاور کے جوائنٹ وینچر پرائم گلوبل انرجیز کو 4 آن شور ایکسپلوریشن بلاکس حاصل جوائنٹ وینچر کو دیگر ای اینڈ پی کمپنیوں کے ساتھ مل کر ایکسپلوریشن حقوق دیے گئے شائع 14 نومبر 2025 03:45pm
پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کا خیرپور میں ہائیڈرو کاربن کی دریافت کا اعلان دریافت ساون جوائنٹ وینچر کے تحت کی گئی شائع 14 نومبر 2025 02:39pm
لیسکو اور اے ڈی بی کا چار روزہ ٹرین دی ٹرینر پروگرام مکمل پروگرام کے ذریعے ملازمین کی پیشہ ورانہ مہارتوں میں اضافہ ہوا ، اختتام پر اسناد تقسیم شائع 14 نومبر 2025 01:44pm
ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کا جاز کیش ایکسپیرینس لاؤنج کا دورہ ملک میں ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی لانے پر جاز کیش کے کردار کو سراہا شائع 14 نومبر 2025 01:32pm
وزیرِ تجارت پنجاب کی دو بڑی چینی سرمایہ کار کمپنیوں کے وفود سے ملاقات شیخوپورہ میں 250 ایکڑ پر صنعتی یونٹس اور پنجاب میں نئی انٹرسٹی بس سروس کا اعلان شائع 14 نومبر 2025 12:45pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 300 روپے کی کمی ریکارڈ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 33 ڈالر کی کمی سے 4174 ڈالر فی اونس کا ہوگیا اپ ڈیٹ 14 نومبر 2025 08:21pm
رواں سال خوردنی تیل کی درآمدات 3.5 ملین میٹرک ٹن تک پہنچنے کا امکان جنوری تا اکتوبر پاکستان کی خوردنی تیل کی درآمدات 3.07 ملین ٹن رہی، بدالرشید جان محمد شائع 14 نومبر 2025 11:40am
کاروباری برادری اور ٹیکس دہندگان کیلئے محکمہ کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں، ریجنل ٹیکس آفس تاجروں کا معیشت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار، محکمہ انہیں ہر ممکن تعاون فراہم کرتا رہے گا، فاروق جمیل شائع 14 نومبر 2025 11:32am
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط امریکی کرنسی کے مقابلے روپیہ 4 پیسے کی بہتری سے 280.72 روپے پر بند اپ ڈیٹ 14 نومبر 2025 04:09pm
میپل لیف کا پایونیر سیمنٹ میں اکثریتی حصص خریدنے کا ارادہ مڈل ایسٹ وژن ہولڈنگز لمیٹڈ اس وقت پایونیر میں 47 فیصد اکثریتی حصص رکھتی ہے شائع 14 نومبر 2025 10:56am
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، 100 انڈیکس ایک لاکھ 62 ہزار سے پوائنٹس عبور شام 4 بجکر 20 منٹ پر بینچ مارک انڈیکس 1,354.92 پوائنٹس اضافے سے 162,012.41 پوائنٹس پر جاپہنچا اپ ڈیٹ 14 نومبر 2025 05:17pm
نئے ڈیپ سی پورٹس کیلئے سائٹس کی نشاندہی، وزیر بحری امور نے کمیٹی تشکیل دیدی کمیٹی کو تین ماہ کے اندر تکنیکی نتائج، ہائیڈروگرافک نقشے، سیٹلائٹ ڈیٹا، اور سرمایہ کاری کی سفارشات پر مشتمل جامع فزیبیلیٹی رپورٹ پیش کرنی ہوگی۔ شائع 14 نومبر 2025 10:21am
سیلز ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کیلئے سنگل پورٹل کمیٹی دوبارہ تشکیل ایف بی آر نے کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفیکیشن جمعرات کو جاری کیا شائع 14 نومبر 2025 10:05am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے