زرمبادلہ کے ذخائر میں 22 ملین ڈالر کا اضافہ ، 14.52 ارب ڈالر ہوگئے غیر ملکی ذخائر 7 نومبر تک 19.72 ارب ڈالر ریکارڈ ، اسٹیٹ بینک کے 14.52 ارب اور کمرشل بینکوں کے 5.20 ارب ڈالر شامل شائع 13 نومبر 2025 07:35pm
پاکستان 2026 میں یوروبانڈ جاری کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے، بلومبرگ یوروبانڈز کے علاوہ اسلام آباد رواں سال پانڈا بانڈز کے ذریعے 250 ملین ڈالر جمع کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے شائع 13 نومبر 2025 04:21pm
نئی بندرگاہوں کے مقامات کی نشاندہی کیلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کمیٹی تین ماہ میں تفصیلی فزیبلٹی رپورٹ پیش کرے گی ، نئے بندرگاہ کے منصوبے ہنڈریڈ ایئرز وژن 2047–2147 کا حصہ قرار اپ ڈیٹ 13 نومبر 2025 06:15pm
2030 تک برآمدات 60 بلین ڈالر تک پہنچائی جائیگی ، نئی نیشنل انڈسٹریل پالیسی کا اعلان حکومت صنعتی معیشت کی طرف فیصلہ کن قدم اٹھانے کے لیے پرعزم ہے ، ہارون اختر شائع 13 نومبر 2025 01:44pm
میپل لیف سیمنٹ کی پایونیر کے حصص کی خریداری پرغور کمپنی نے یہ ظاہر نہیں کیا کہ وہ کتنے حصص خریدنے کا ارادہ رکھتی ہے شائع 13 نومبر 2025 01:42pm
ماری انرجیز نے 23 نئے آف شور ایکسپلوریشن بلاکس حاصل کر لیے 18 بلاکس ایک آپریٹر کے طور پر اور پانچ بلاکس دیگر ای اینڈ پی کمپنیوں کے ساتھ جوائنٹ وینچر پارٹنر کے طور پر ایوارڈ کیے گئے ہیں شائع 13 نومبر 2025 01:27pm
5 رکنی چینی وفد کی لاہور چیمبر آمد ، پاکستانی کاروباری اداروں کے ساتھ اشتراک میں اظہار دلچسپی لیتھیم بیٹری کی تیاری میں اپنی کمپنی کے تجربات بیان کیے شائع 13 نومبر 2025 01:19pm
موجودہ اقتصادی ماڈل اب نتائج دینے کے قابل نہیں رہا، پاکستان بزنس فورم وقتی استحکام کے بجائے طویل المدتی پیداواری اور مسابقتی اصلاحات پر توجہ دی جائے ، احمد جواد شائع 13 نومبر 2025 12:57pm
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ایک تولہ سونا 8300، دس گرام 7116 روپے مہنگا شائع 13 نومبر 2025 12:38pm
کسٹمز نے زِرکونیم سلیکیٹ کی درآمدی قیمتوں میں اضافہ کردیا زِرکونیم سلیکیٹ کی کھیپیں عالمی مارکیٹ ریٹس کے مقابلے میں بہت کم نرخوں پر کلیئر کی جا رہی تھیں ، ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن شائع 13 نومبر 2025 12:37pm
لوٹے کیمیکل نے پاکستانی ذیلی کمپنی کے 75 فیصد حصص 69 ملین ڈالر میں فروخت کردیے جنوبی کوریا کی کمپنی اپنے پورٹ فولیو کو دوبارہ ترتیب دینے کی کوشش کر رہی ہے شائع 13 نومبر 2025 11:50am
پی اینڈ جی کا انخلا: جیلیٹ پاکستان نے پی ایس ایکس سے ڈی لسٹنگ کی درخواست دے دی ڈی لسٹنگ کا مقصد گروتھ اور ویلیو کریشن کو تیز کرنا ہے، بائی بیک عمل شروع شائع 13 نومبر 2025 11:27am
روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مزید تنزلی ڈالر کے مقابلے روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 280.76 پر بند ہوا اپ ڈیٹ 13 نومبر 2025 04:24pm
پی ٹی اے نے وی پی این سروس فراہم کنندگان کیلئے لائسنسنگ کا آغاز کردیا متعدد کمپنیوں کو کلاس لائسنس جاری، مقصد محفوظ اور قانونی وی پی این خدمات کی فراہمی کو منظم بنانا ہے شائع 13 نومبر 2025 10:48am
نادرا شناختی کارڈ کی تجدید کیلئے جلد خود کار نظام متعارف کرائے گا عوامی سہولت کو بڑھانے کے لیے ایک اہم اقدام کے طور پر نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) جلد ہی ملک بھر میں... شائع 13 نومبر 2025 10:29am
آئی ایم ایف اعلان کے بعد زبردست تیزی، 100 انڈیکس تقریباً 2500 پوائنٹس اضافے کے ساتھ بند آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ 8 دسمبر کو اجلاس میں پاکستان کے امور پر غور کرے گا، جس میں اگلی قسط کی منظوری اور مالیاتی پروگرام کی پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔ اپ ڈیٹ 13 نومبر 2025 07:20pm
کے الیکٹرک بورڈ آج نئے سی ای او کی تلاش کیلئے اجلاس کرے گا اجلاس حکومت پاکستان کے نامزد ڈائریکٹرز کی درخواست پر بلایا گیا ہے شائع 13 نومبر 2025 10:14am
ستارہ پر آکسائیڈ نے بی ایم آر منصوبے کے تحت پیداواری سرگرمیاں معطل کردیں موسم میں اچانک تبدیلی کے باعث ہونے والے نقصان کو روکنے کے لئے انتظامیہ نے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں شائع 13 نومبر 2025 10:06am
پنجاب میں شوگر ملز 15 نومبر سے کرشنگ سیزن کا آغاز کریں گی مقررہ وقت پر کرشنگ آپریشنز شروع نہ کرنے پر سخت کارروائی کی جائے گی، حکومت پنجاب شائع 13 نومبر 2025 09:33am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے